News

Bill Gates: Theory of Corona Vaccine & Microchips

کروناویکسین: مائیکرو چپ پر بل گیٹس نے خاموشی توڑ دی

مائیکرو سوفٹ کے بانی بِل گیٹس نے کرونا وائرس کی ویکسین کے ساتھ مائیکرو چِپ لگانے کے الزامات پر خاموشی توڑ دی ہے۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وَبا پھیلنے کے بعد سے بل گیٹس پر یہ الزام عاید کیا جارہا ہے کہ وہ اس کے علاج کی مجوزہ ویکسین کے ساتھ ایک چِپ بھی شامل کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے دنیا بھر کی نگرانی کرسکیں۔

مگر بل گیٹس نے ان باتوں کو بے بنیاد اور احمقانہ قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔ صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ جس انداز میں یہ بات پھیلائی جارہی ہے۔ آپ اس کو مزاح آمیز قرار دے سکتے ہیں لیکن میرے خیال میں یہ کوئی مزاح کی چیز نہیں۔ میرا کبھی مائیکرو چپ طرز کی کسی چیز سے کبھی تعلق نہیں رہا۔

انہوں نے کہا کہ اس کی تردید بھی مشکل ہے کیونکہ یہ ایک ایسی احمقانہ اور حیران کن چیز ہے کہ اگر اس کا ذکر کرنا بھی اس احمقانہ بات کو مزید پھیلانا اور تقویت عطا کرنے کے مترادف ہے۔

یہ سازشی تھیوری نہ صرف دورے ممالک میں پھیل رہی ہے بلکہ امریکا میں بھی عوام کی بڑی تعداد اس سے متاثر ہے۔

یاہو نیوز اور یو گورنمنٹ کے ایک سروے کے مطابق امریکا میں 44 فی صد ری پبلکنز ( ٹرمپ کے سپورٹرز) اس سازشی نظریے پر یقین رکھتے ہیں جبکہ صرف 26 فی صد ری پبلکنز نے اس کو غلط قرار دیا ہے۔ اس کے ساتھ 19 فی صد ڈیموکریٹس ( ٹرمپ کے مخالفین) بھی اس نظریے کو درست سمجھتے ہیں۔

بل گیٹس کا کہنا ہے کہ یہ سازشی تھیوری اگرچہ کہ احمقانہ ہے لیکن یہ ویسکین کے نتائج کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھت ہے اور کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔

بل گیٹس نے کہا کہ غلط معلومات کسی مرحلے پر ہمیں پیچھے دھکیل سکتی ہیں لیکن فی الوقت یہ سازشی تھیوری ویکسین کی تیاری میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔


Translated in English

Microsoft co-founder Bill Gates has broken his silence over allegations of injecting a microchip with a corona virus vaccine.

Bill Gates has been accused of trying to include a chip with a proposed vaccine to treat the corona virus so that it can be monitored worldwide.

But Bill Gates has dismissed these claims as baseless and stupid. Talking to reporters, Bill Gates said that the manner in which this is being spread. You can call it funny but I don’t think it’s funny. I’ve never been to a microchip.

He said that it is difficult to deny it as it is such a stupid and surprising thing that even mentioning it would be tantamount to spreading and reinforcing this stupid thing.

This conspiracy theory is spreading not only in the touring countries but also in the United States.

According to a survey by Yahoo News and U.S. Government, 44% of Republicans (Trump supporters) in the United States believe in this conspiracy theory, while only 26% of Republicans have called it wrong. At the same time, 19% of Democrats (opponents of Trump) agree with this view.

Bill Gates says that this conspiracy theory, while foolish, has the potential to destroy the results of whiskey and could harm the measures taken to prevent the corona virus.

“Misinformation can push us back at some point, but at the moment this conspiracy theory doesn’t stand in the way of vaccine development,” Gates said.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker