News

A delicious weight loss sauce that results in the best of food

وزن کم کرنے والی مزیدار چٹنی جس کو کھانے سے حاصل ہونے والے بہترین نتائج کردیں سب کو حیران

اکثر لوگ اپنے زیادہ وزن کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں اور اپنی غذا کے حوالے سے احتیاط کرنے کے باوجود ان کے وزن میں کمی نہیں آتی ہے۔

آج ہم آپ کو ایسی چٹنی بنانا سکھائیں گے جس کو آپ دوپہر کے کھانے میں استعمال کرسکتے ہیں۔ اس سے آپ اپنا وزن تیزی سے کم کرسکتے ہیں اور یہ چٹنی ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے کنٹرول کے لیے بھی مفید ہے۔

اس چٹنی کو بنانے کا طریقہ کچھ یوں ہے۔

ایک گڈی پودینے کی لیں اور دھولیں۔

پھر ایک گڈی دھنیا اور 4 سے 5 عدد ہری مرچی لیں۔

حسب ضرورت املی لیں اور دس منٹ بھگولیں پھر اس کا گودا نکال لیں۔

گرینڈر میں اب تمام اجزا کو ڈالیں اور اس میں آدھا لیموں کا رس، حسب ضرورت نمک، دو چٹکی اجوائن، آدھی چمچ لال مرچ پاؤڈر اور آدھا چمچ چینی کے ڈال لیں۔

اب اس کو پیس لیں۔

ہری چٹنی تیار ہے۔

اگر آپ وزن میں تیزی سے کمی چاہتے ہیں تو اس ہری چٹنی کا استعمال روزانہ کریں۔

اس ہری چٹنی میں موجود تمام اجزا آپ کے وزن کو کم کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔


Automatic Translated By Google

Most people are upset because of their overweight, and despite their dietary precautions, they do not lose weight.

Today we will teach you how to make a sauce that you can use for lunch. It helps you lose weight faster and is also useful for controlling high blood pressure and cholesterol.

Here is how to make this sauce.

  • Take a dollop of mint and dust.
  • Then add a dollop and add 4-5 green chilies.
  • Take the custom ingredients and soak for ten minutes, then remove the pulp.
  • Now add all the ingredients in the grinder and add half lemon juice, custom salt, two pinch celery, half teaspoon red chilli powder and half teaspoon sugar.
  • Grind it now.
  • Green sauce is ready.
  • If you want to lose weight fast, use this green sauce daily.
  • All the ingredients in this green sauce will help you lose weight.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker