ایسا پھل جسکو کھانے سے پیدا ہونے والا ہر بچہ خوبصورت ہوتا ہے جان کر حیران ہو جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہر انسان کی خواہش ہے کہ وہ خوبصورت ہو اور اس کے آنے والے بچے بھی خوبصورت شکل و صورت کے مالک ہو . خوبصورتی اگرچہ ایک اچھی صفت ہے لکن اس سے زیادہ خوبصورت اچھے اخلاق ہے .لیکن ہمارے ہاں خوبصورتی سے مراد گورا رنگ مراد لیا جاتا ہے ہر عورت کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بچہ خوبصورت پیدا ہو، ہمارے ہاں چونکہ خوبصورتی سے مراد گورا رنگ لیا جاتا ہے.
–> لہذا ایسا بچہ جس کا رنگ گورا ہو وہی خوبصورت سمجھا جاتاہے. ماؤں کی شدیدچاہت ہوتی ہے کہ ان کے بچے کا رنگ صاف اور گورا ہو‘ تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک پھل ایسا ہے جسے کھانے سے مائیں خوبصورت اور گورے چٹے بچوں کو جنم دے سکتے ہیں.تحقیق کے مطابق آم وہ پھل ہے جسے حمل میں کے دوران کھانے سے پیدا ہونے والے بچوں کارنگ گورا ہوتاہے. تاہم کسی بیماری میں مبتلا خواتین کو آم ڈاکٹرز کے مشورے سے استعمال کرنا چاہئیں. جبکہ بعض محققین کے مطابق خربوزہ یا عرف عام میں ہندوانہ ایسا پھل ہے جس کے کھانے سے ماں کے پیٹ میں موجود بچے کی رنگت صاف ہوتی ہے
Translated in English
The monitoring desk is a beautiful place for every person to be beautiful and the children who come to him are also beautiful. Beauty is a good beauty though it is more beautiful good morals than this. But we have beauty meaning swara color meaning every woman wants her baby to be beautiful, we have a beautiful color.
So a child with a color is considered to be beautiful. Mothers are strongly in ave to the the need to have their baby’s color clean and white,’ the latest study says, adding that eating a fruit that can give birth to beautiful and sweet babies. However, women with a disease should use the advice of the doctors. While some researchers believe that the food is a Hindu fruit in the common sense, the food cleanses the color of the baby in the mother’s stomach.