News

Some Amazing Facts About Adolf Hitler | Live News HD

نازی دورِ حکومت کے سربراہ ایڈولف ہٹلر کے نام سے کون واقف نہیں اور تاریخ اس کے متنازعہ کارناموں سے بھری پڑی ہے- عام طور پر ہٹلر کو یہودیوں کی نسل کشی کے حوالے سے شہرت حاصل ہے- لیکن ہٹلر کی زندگی کے حوالے سے چند ایسے حیرت انگیز پہلو بھی ہیں جن سے بہت کم لوگ واقف ہیں- ایسے ہی چند چونکا دینے والے حقائق پر مبنی ہے آج کا یہ آرٹیکل-

پہلی محبت

یہودیوں سے نفرت کرنے کے حوالے سے مشہور ایڈولف ہٹلر کو پہلی محبت ہی ایک یہودی لڑکی سے ہوئی- اس محبت کا آغاز اس وقت ہوا جب ہٹلر کی عمر 16 سال تھی اور اس نے Linz کے ایک اسکول میں داخلہ لیا- اسی اسکول میں ہٹلر کی ملاقات Stefanie Rabatsch نامی لڑکی سے ہوئی اور وہ اس کی گہری محبت میں گرفتار ہوگیا-

فیملی ڈاکٹر

آپ کو یہ جان کر شدید حیرت ہوگی کہ ہٹلر کا فیملی ڈاکٹر بھی ایک یہودی ہی تھا- اس یہودی ڈاکٹر کا نام Eduard Bloch تھا اور یہ ہر وقت اپنے مریضوں کی مدد کے لیے تیار رہتا تھا چاہے رات ہی کیوں نہ ہو- 1903 میں اس ڈاکٹر کا زیادہ تر تعلق آسٹریا کے علاقے لنز کے کم حیثیت طبقے کے مریضوں سے ہوتا تھا-

ماں کی تصویر

ہٹلر کی والدہ نے اپنی بچوں کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کردی تھی اور اسی وجہ سے ہٹلر کو اپنی ماں محبت اور عقیدت بہت تھی- ماں کے انتقال کا ملال ہمیشہ ہٹلر کے دل میں رہا- ہٹلر کی ماں سے محبت کا اندازہ اسی بات سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ہمیشہ اپنی ماں کی تصویر ضرور اپنے ساتھ رکھتا تھا-

سبزی خور

ہٹلر نے اپنی غذا میں صرف سبزیاں شامل کر رکھی تھیں اور وہ اس پر سختی سے عمل بھی کرتا تھا- ہٹلر کو گوشت سے نفرت تھی اور کسی بھی جانور کے ذبح کیے جانے کے خلاف تھا-

ایک عظیم مصور

ہٹلر کو ساری زندگی مصوری میں بہت دلچسپی رہی اور اس نے ہزاروں کی تعداد میں پینٹنگ اور پوسٹ کارڈ تخلیق کیے- یہ پینٹنگ یا کارڈ 1908 میں اس وقت فروخت کر کے رقم بھی حاصل کی گئی جب وہ Vienna میں رہائش پذیر تھا- متعدد پینٹنگ جنگ عظیم دوئم کے بعد دریافت بھی کی گئی اور ان کی نیلامی انتہائی اعلیٰ قیمتوں پر ہوئی-

ڈزنی کا شیدائی

ہٹلر کے ایک انتہائی قریبی دوست Ernst Hanfstaengl کا کہنا ہے کہ ہٹلر سیٹی بجانے میں ماہر تھا- اور وہ اکثر ڈزنی فلم “The Big Bad Wolf” کے گیت “Who’s Afraid of the Big Bad Wolf?” کو سیٹی کی آواز میں گنگاتا تھا- دلچسپ بات یہ ہے ایڈولف ہٹلر کا نام پرانے جرمن لفظ “Adalwolf” سے لیا گیا ہے-

حراستی کیمپ

ہٹلر نے کبھی بھی کسی حراستی کیمپ کا ایک بھی دورہ نہیں کیا اور نہ کبھی اس نے آزادانہ یا کھلے الفاظ میں یہودیوں کو ملک بدر کرنے کے حوالے سے کسی منصوبہ بندی یا سوچ کا ذکر کیا- اور آج تک اس کا حکم نامہ یا تحریر کسی حراستی کیمپ کے حوالے سے نہیں پائی گئی اور اس نے خود کو ہمیشہ حراستی کیمپوں سے الگ رکھا-

تمباکو نوشی کے خلاف پہلی مہم

ہٹلر نے ایک مضبوط انسداد تمباکو نوشی کی مہم کا آغاز اس وقت کیا جب جرمن ڈاکٹروں نے پھیپڑوں کے کینسر اور تمباکو نوشی کے درمیان ایک گہرے تعلق کا انکشاف کیا- یہ تمباکو نوشی کے خلاف دنیا کی سب سے پہلی مہم تھی جس کا آغاز 1930 میں ہوا- اس دن کے بعد سے ہٹلر نے تمباکو کو کبھی بھی ہاتھ نہ لگایا اور وہ اس سے نفرت کرنے لگا-

امن کے نوبل انعام کے لیے نامزدگی

سوئیڈن کی پارلیمنٹ کی جانب سے 1939 میں ہٹلر کو امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد بھی کیا گیا- لیکن اس وقت کے متنازعہ جنگی حالات کے باعث اس نامزدگی کو سنجیدگی سے نہیں لیا گیا- اور اس کی دوسری وجہ جنگِ عظیم دوئم کی سیاسی کشمکش بھی تھی-

کتوں سے محبت

ہٹلر کو کتوں سے بہت محبت تھی جبکہ اسے بلیوں سے خوف آتا تھا- اسے بچپن سے ہی بلیوں سے خوف آتا تھا جبکہ اسی دور سے اسے کتوں سے بھی محبت ہوئی- ہٹلر نے بلیوں سے ہمیشہ ایک فاصلہ قائم رکھا- ہٹلر کا پسندیدہ کتا جرمن شیفرڈ تھا-


Automatic Translated By Google

Who is not familiar with the name of Adolf Hitler, the head of the Nazi regime, and history is full of controversial achievements – Hitler is generally known for his Jewish genocide – but there are a few surprises about Hitler’s life. There are also very few things that few people are aware of – this is based on a few shocking facts.

First love

Adolf Hitler’s first love for hating Jews came from a Jewish girl – a love that began when Hitler was 16 years old and enrolled in a Linz school. I met a girl named Stefanie Rabatsch and she was arrested for her deep love.

Family doctor

You may be surprised to learn that Hitler’s family doctor was a Jew – the Jewish doctor’s name was Eduard Bloch and he was always ready to help his patients, even at night – in 1903 The doctor was mostly concerned with low-grade patients in the Austrian Linz region.

Mother picture

Hitler’s mother devoted her whole life to her children, and for this reason Hitler had a lot of love and devotion to his mother. It can be deduced that he always kept his mother’s picture with him.

Eat greens

Hitler included only vegetables in his diet and he strictly followed it. Hitler hated meat and was against the slaughter of any animal.

A great artist

Hitler has been very interested in painting all his life, and has created thousands of paintings and postcards – this painting or card is also earned by selling it in 1908 while he was living in Vienna – numerous painting wars. The discovery was also made after the Great Second and they were auctioned at extremely high prices.

Disney milking

Ernst Hanfstaengl, a close friend of Hitler’s, says that Hitler was an expert in whistle- and he often sang “Whose Afraid of the Big Bad Wolf?” In the Disney movie “The Big Bad Wolf”. Interestingly, Adolf Hitler’s name is derived from the old German word “Adalwolf”.

Concentration camps

Hitler has never visited a concentration camp, nor has he mentioned any plans or ideas about deportation of Jews, either liberally or openly – and to this day his decree or writing Concerns were not found in the concentration camps and he always kept himself separate from concentration camps.

The first campaign against smoking

Hitler launched a strong anti-smoking campaign when German doctors revealed a deep connection between lung cancer and smoking – the world’s first anti-smoking campaign in the 1930s. The wind – since that day, Hitler has never touched tobacco and he hates it.

Nominated for the Nobel Peace Prize

Hitler was also nominated by the Sweden parliament for the Nobel Peace Prize in 1939 – but was not taken seriously because of the controversial war situation at the time – and the second reason was the political conflict of World War II. There was also –

Love dogs

Hitler loved dogs very much while he feared cats – he feared cats since childhood, and from that period he loved dogs too – Hitler always kept a distance with cats – Hitler’s favorite dog was German. Shepherd was –

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker