News

Why Did Actress Yasra Rizvi Marry a Boy Younger Than Her?

خود سے دس سال چھوٹے لڑکے سے شادی کرنے پر لوگوں نے ہمیں بہت خراب ناموں سے پکارا جس کی وجہ سے مجھے بہت۔۔۔۔
اداکارہ یسرہ رضوی نے اپنے سے چھوٹی عمر کے لڑکے سے شادی کیوں کی؟
بڑی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکارہ یسرہ رضوی سنہ 2016 میں عبدالہادی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھیں اور ان کی جوڑی کو لوگ بہت پسند بھی کرتے ہیں، لیکن بہت سے لوگ یسرا رضوی سے ان سے کم عمر کے آدمی سے شادی کرنے پر تنقید کرتے ہیں مگر اس سب کے باوجود وہ ایک خوشگوار شادی شدہ زندگی بسر کر رہی ہیں اور نفرت کرنے والوں کی زیادہ پرواہ نہیں کرتیں۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری زندگی میں بہت سارے اتار چڑھاؤ آئے مگر میرے شوہر نے میرا ہمیشہ ساتھ دیا۔

یسری رضوی کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ ان کی اپنے شوہر سے بہت اچھی دوستی ہے، اور ہم دونوں بہت قریبی دوست بھی ہیں۔

یسرا رضوی نے مزید بتایا کہ لوگوں نے انہیں بہت خراب ناموں سے پکارا جس سے ماضی میں انھیں تکلیف ہوتی تھی۔ “میں لوگوں کی پرواہ نہیں کرتی تھی لیکن مجھے تکلیف ہوئی جب لوگوں نے مجھ سے دس سال چھوٹے کسی سے شادی کرنے پر مجھے نامناسب الفاظ کہے۔

اداکارہ یسرا رضوی نے مزید کیا کہا دیکھیں اس ویڈیو میں۔


Translated in English

Pakistani actress Yasira Rizvi tied the knot with Abdul Hadi in 2016 and her couple is well-liked, but many people criticize Isra Rizvi for marrying a man younger than her but Despite all this, she is living a happy married life and doesn’t care much about her haters.

The actress said that there were many ups and downs in my life but my husband always supported me.

Yasri Rizvi said in the interview that she has a very good friendship with her husband, and we are both very close friends.

Isra Rizvi added that people called him by very bad names which had hurt him in the past. “I didn’t care about people but I was hurt when people said inappropriate words to me when I was married to someone ten years younger than me.

See what actress Isra Rizvi added in this video.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker