News

Mixing 1 item in Wesleyan is dark circles around the eyes in less than a few days

ویسلین میں یہ 1 چیز ملا کر لگانے سے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے ہوں چند ہی دنوں میں کم، ابھی آزمائیں اور چہرے کو خوبصورت بنائیں

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ویسلین خصوصاً سردیوں میں تقریباً ہر گھر میں ہی استعمال ہوتی ہے اور اس سے ہم اپنی جلد کو خوبصورت رکھنے کے لیے بہت فوائد حاصل کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنی آنکھوں کے گرد حلقے اس ویسلین کی مدد سے ختم کرسکتے ہیں۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ویسلین خصوصاً سردیوں میں تقریباً ہر گھر میں ہی استعمال ہوتی ہے اور اس سے ہم اپنی جلد کو خوبصورت رکھنے کے لیے بہت فوائد حاصل کرتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنی آنکھوں کے گرد حلقے اس ویسلین کی مدد سے ختم کرسکتے ہیں۔

 ایک برتن میں ایک کھانے کا چمچ ویسلین لیں۔

اب اس میں چار سے پانچ قطرے لیموں کا رس شامل کریں۔ 

 پھر اس کو اچھی طرح مکس کریں۔ 

لگانے کا طریقہ

رات کو سونے سے پہلے آنکھوں کے گرد جہاں حلقے یا گڑھے وغیرہ ہیں تو ان پر لگائیں۔

صبح اُٹھ کر دھولیں۔

ایک ہفتے میں آنکھوں کے گرد سارے حلقے کم ہونا شروع ہوجائیں گے۔ 


Automatic Translated By Google

As we know, Vaseline is used in almost every home, especially in the winter, and it brings many benefits to keeping our skin beautiful. Today we will tell you how you can remove circles around your eyes using this Vaseline.

Take one tablespoon of Vaseline in a pot.

Now add four to five drops of lemon juice to it.

Then mix it well.

How to apply

Before going to bed at night, apply them around the eyes where there are rings or holes.

Wake up in the morning and wash.

Within a week all circles around the eyes will begin to subside.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker