News

I was kicked out of the house by the landlord

مجھے مالک مکان نے گھر سے نکال دیا ہے اور اب میں فٹ پاتھ پر ہی رہوں گا۔۔۔مشہور شوبز ستاروں کی المناک موت

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایسے کئی اداکار ہیں جو اب ہم میں نہیں لیکن ان کے ساتھ گزرے غم اور دکھ کہیں نا کہیں رقم ہوگئے ہیں۔۔۔کچھ کی نسلیں بھی اس درد کی شدت کو برداشت کر رہی ہیں اور کچھ اپنے ساتھ ہی سارے باب ختم کر گئے۔۔۔۔

محمود خان

کامیڈی اداکار محمود خان جنہوں نے اسٹیج اور فلموں میں اپنی اداکاری سے ایک عرصہ تک ناظرین کو محظوظ کیا ۔۔۔لیکن پھر وہ شدید بیمار ہوگئے اور وزن کی زیادتی کے ساتھ ساتھ انہیں ذیابطیس اور گردوں کے عارضے نے گھیر لیا۔۔۔ان کی کمر میں بھی چوٹ لگنے کے باعث وہ وہیل چیئر کے محتاج ہوگئے تھے۔۔۔اور پھر انہیں گورنمنٹ سے ملنے والا وظیفہ بھی آدھا ہوگیا۔۔۔اس شدید تکلیف میں مکان کا کرایہ نا دینے کے سبب انہیں مالک مکان نے گھر سے نکال دیا اور وہ پریس کلب کے باہر اپنا سامان لے کر چارپائی پر لیٹ گئے۔۔۔ان کا کہنا تھا کہ میں اب یہیں فٹ پاتھ پر رہوں گا اور اپنے بچوں کو کہہ دوں گا کہ کبھی اس فن کی فیلڈ میں مت آنا۔۔۔یہاں کوئی قدر نہیں آرٹسٹ کی۔۔۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے پینتیس سال شوبز کی خدمت کی اور بدلے میں آج میرے پاس ایک گھر تک نہیں، علاج کے پیسے تک نہیں۔۔۔اسی تکلیف میں انہوں نے چند ماہ اور گزارے اور پھر دو ہفتے ہسپتال میں مدد کا انتظار کرتے کرتے اس کڑوڑوں چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے نے اپنی آنکھیں ہمیشہ کے لئے بند کر لیں۔۔۔آج ان کے دونوں بیٹے رکشہ چلاتے ہیں اور ان کے ایک بیٹے افضل میں ان کی ساری صلاحیتیں موجود ہونے کے باوجود وہ اپنی بھوک مٹانے کے لئے خوابوں کا گلا گھونٹ چکے ہیں۔۔۔اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ ایک آرٹسٹ کا مستقبل شاید یہی ہے-

نجمہ محبوب

پاکستانی فلم انڈسٹری کا ایک بہت بڑا نام تھا نجمہ محبوب۔۔۔انہوں نے تقریباً پچھتر فلموں میں کام کیا اور ان میں اردو اور پنجابی دونوں فلمیں شامل ہیں۔۔۔انہوں نے فلم پروڈیوسر نثار حسن سے شادی کی اور وہ اپنی فلم کی شوٹنگز میں ہی مصروف تھیں جب ایک خوفناک حادثے نے انہیں زندگی سے جدا کردیا۔۔۔وہ اپنی فلم ’’رکشہ ڈرائیور‘‘ کی شوٹ کے دوران ایک سین کے لئے ٹرین کی پٹری پر لیٹیں جہاں ان کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے۔۔۔اتفاق یہ ہوا کہ ٹرین آگئی اور ان کے ہاتھ نہیں کھولے جاسکے۔۔۔اور وہ زندگی کی بازی ہار گئیں-

نگہت بٹ

ڈرامہ پیاس، لنڈا بازار، خواہش ، وارث جیسے بے مثال ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی نگہت بٹ نے اپنی آخری زندگی بہت ہی کسمپرسی میں گزاری۔۔۔ان کے شوہر عابد بٹ جنہوں نے ڈرامہ اندھیرا اجالا میں انسپیکٹر کا کردار ادا کیا انتقال کرگئے تھے اور ان کے جانے کے بعد نگہت بٹ کے حالات بد سے بدتر ہوتے چلے گئے۔۔۔ان کی بیماری طویل ہوتی جا رہی تھی اور پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ گھر کا کرایہ بھی دے سکیں۔۔۔نگہت بٹ نے حکومت وقت سے مدد کی درخواست بھی کی لیکن وعدے کے باوجود ان کے لئے کوئی کام نا ہوسکا۔۔۔وہ اسکی غربت اور بے بسی میں دنیا سے چلی گئیں –


Automatic Translated By Google

I was kicked out of the house by the landlord and now I’m on the sidewalk – the tragic death of famous showbiz stars.

There are many actors in the Pakistani showbiz industry who are no longer with us, but the grief and sorrow that has passed with them is a bit of an understatement – some of the generations are also suffering from this pain and some are doing the whole thing with them. Finished…

Mahmoud Khan

Comedian Mehmood Khan, who has been entertaining the audience for a while since his performance on stage and in the movies … but then he became seriously ill and was overweight and surrounded by diabetes and kidney disease – his. He got wheelchair due to injury at the waist … and then the government’s salary was reduced by half – due to non-payment of rent for the house due to this severe inconvenience. And he took his luggage outside the press club and lay down on the couch – he said I would be here on the sidewalk and tell my kids. Do not ever come into the field of art – there is no value artist … He also said that I served showbiz for thirty-five years and in return I did not have a house today, treatment money. Not yet – in the same trouble he spent a few months and then waited for two weeks in the hospital, with smiles on those pesky faces that closed his eyes forever – today his two sons Rickshaw Runs and one of his sons, Afzal, has all his dreams, even though he has all the potential … and he believes that being an artist Maybe this is the future

Najma Mahboob

Najma Mahboob was a huge name in the Pakistani film industry – she acted in almost seventy films and included both Urdu and Punjabi films – she married film producer Nisar Hassan and she started shooting for her film. I was busy when a horrible accident separated them from life – they lay on the train tracks for a scene during the shoot of their film “Rickshaw Driver” – where their hands were tied – coincidentally. It happened that the train arrived and their hands could not be opened – and they lost their lives.

Niggat Butt

Nighat Butt, who starred in unique dramas like Drama Pyaas, Linda Bazaar, Wishes, Heirs, spent her last life in a lot of composure – her husband Abid Butt, who played the role of Inspector in the drama Andhra Ajala, passed away. And after he left, the situation in Naghat Butt got worse and worse – his illness was getting longer and he did not have enough money to pay the rent of the house … Even asked for help, but despite promises, nothing worked for them – they left the world in poverty and helplessness –

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker