News

Divorce News and Lucky Ali’s Video Statement on Divorce News

ماضی کی معروف فلمی اداکارہ انجمن کی دوسرے شوہرسے طلاق کی خبریں مختلف سوشل سائٹس پرزیرگردش ہیں۔ جس کے بعد انجمن اور لکی علی کا ویڈیو بیان سامنے آیا ہے۔

شوبزویب سائٹ انٹرٹینمنٹ ڈاٹ پی کی جانب سے جاری کیے جانے والے اس بیان میں انجمن اور ان کے دوسرے شوہر لکی علی کی جانب سے ایسی خبروں کی تردید کی ہے جن میں کہا جا رہا ہے کہ وسیم علی عرف لکی علی نے انجمن کو طلاق دے دی ہے اور دونوں کے درمیان شدید اختلافات تھے۔

مشترکہ ویڈیو بیان میں دونوں نے بتایا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں جھوٹی ہیں، ہم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزاررہے ہیں۔

انجمن نے کہا کہ میری شادی کے بعد میڈیا والوں نے میرا بہت ساتھ دیا اور حوصلہ افزائی کی، ایسی تمام خبریں من گھڑت ہیں۔ آپ سچائی کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔

اس سے قبل بھی انجمن کا تردیدی بیان سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ شوہر کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے جارہی ہیں۔

انجمن نے گزشتہ سال جون میں 64 سال کی عمر میں اداکار و پروڈیوسر وسیم عرف لکی علی کے ساتھ دوسری شادی کی تھی۔

انجمن کی پہلی شادی انکم ٹیکس کمشنر مبین ملک سے ہوئی تھی جس کے بعد وہ برطانیہ چلی گئیں تھی جن سے ان کے 2 بیٹے اور ایک بیٹی ہوئی مگر 6 سال قبل ان کے شوہرکو لاہور میں قتل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ برطانیہ سے لوٹ کر لاہور آئیں اور یہاں رہنے لگیں۔

وسیم عرف لکی علی پیشے کے لحاظ سے اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر ہیں جنہوں نے شادی کے موقع پر انجمن کو گھر ، نئی گاڑی اور کیش بطور تحفہ دیا۔

اداکارہ نے 20 سالہ فلمی کیریئر میں 300 سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں مختلف کردار نبھائے۔ انہوں نے 80 اور 90 کی دہائی میں فلم نگری پر راج کیا۔ اداکار سلطان راہی کے ساتھ ان کی جوڑی سب سے کامیاب جوڑی تصور کی جاتی تھی۔


Automatic Translated By Google

News of divorce from other husband of former film actress Anjum has been circulating on various social sites. After that came the video statement of Anjum and Lucky Ali.

In a statement released by ShowbizWeb Entertainment.com, the association and her other husband Lucky Ali have denied reports that Waseem Ali alias Lucky Ali divorced the association. And there were sharp differences between the two.

In a joint video statement, the duo said that the media-driven news was a lie, we were both living happy lives with each other.

“After my marriage, the media supported and encouraged me. All such news is fabricated,” Anjum said. You can guess the truth.

Earlier, a statement from the association had come out, in which he dismissed such reports saying that he was going to pay Umrah with her husband.

Anjum married second time actor and producer Wasim alias Lucky Ali at the age of 64 in June last year.

The association was first married to the Income Tax Commissioner, Mian Malik, after which she moved to the UK, leaving her two sons and a daughter but her husband was killed in Lahore six years ago after which she returned to the UK. Came to Lahore and started living here.

Waseem alias Lucky Ali is a professional actor, director and producer who gave the house as a wedding, new car and cash as gifts.

The actress played more than 300 Urdu and Punjabi films throughout her 20-year film career. He ruled filmmaking in the 80s and 90s. The pair were considered to be the most successful duo with actor Sultan Rahi.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker