چونیاں گورنر آف پنجاب کے احکامات پر بلا تفریق ناجائز قابضین سے سرکاری زمین واگزار کروانے کا عمل جاری ہے اسسٹنٹ کمیشنر عدنان بدر چونیاں انہوں نے بتایاکہ آج تلونڈی میں ایک ہزار کنال اراضی واگزار کروائی ہے جس کی قیمت 25کڑوڑ روپے ہیں ناجائز قابضین کے خلاف مقدمات بھی درج کروائے جا رہی ہے
Shahid Khan
I'm doing MPhil IT from Lahore Leads University and working as a web administration since 2019.