News

Social Interaction App in Pakistan | The PTA Made a Big Announcement

پی ٹی اے کو موبائل ایپلی کیشن ٹک ٹاک بند کرنے کے لیے مسلسل درخواستیں موصول ہورہی ہیں۔ درخواست گزاروں کا مطالبہ ہے کہ ٹک ٹاک ایپ پر مکمل پابندی عائد کی جائے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ابھی ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کا نہیں سوچا،غیراخلاقی مواد کو ڈیلیٹ کرنے میں ٹک ٹاک تعاون کررہا ہے۔پی ٹی اے نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹک ٹاک سے 90 فیصدغیراخلاقی ویڈیوز ڈیلیٹ کردی گئی ہیں۔


Automatic Translated By Google

PTA is constantly receiving requests to discontinue mobile application talk. Applicants demand that the TikTak app be banned in full. What happens is that 90% of non-interactive videos have been deleted from TikTak.

Tags

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker