مودی حکومت کی ہار کے بعد کترینہ کیف کی ویڈیو ”جلتی پر تیل “ کا کام کرنے لگی
نئی دہلی : بی جے پی کی شکست پر بھارتیوں نے بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی جھاڑو دیتے ہوئے ویڈیو دکھا کر مذاق بنانا شروع کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت کے ریاستی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کو عام آدمی پارٹی کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا ہے، تاہم جہاں ایک طرف بی جے پی کے انتہا پسند کارکن شکست پر افسردہ ہیں تو وہیں سوشل میڈیا صارفین کترنیہ کیف کی جھاڑو دیتے ہوئے ویڈیو لگا کر مذاق بنا رہے ہیں۔
Automatic Translated By Google
After the defeat of the Modi government, Katrina Kaif’s video “Oil on the Burn” began to work
New Delhi: After the defeat of the BJP, the Indians started making fun by showing a video of Bollywood actress Katrina Kaif sweeping.
According to details, Narendra Modi’s party BJP in India’s state elections faces a vicious defeat at the hands of the Aam Aadmi Party, but on the one hand, the BJP’s extremist activists are saddened by the defeat of social media consumer Katarina Kaif. Sweeping videos are made fun of.