News

Pills of aspirin, a homemade version of perfection

اکثر خواتین کو ایکنی کا مسئلہ رہتا ہے اور ان کے چہرے دانوں سے بھرے ہوتے ہیں جو نہایت برے لگتے ہیں۔ پھر جب یہ دانے ختم ہوتے ہیں تو اس کے داغ آپ کے چہرے کو بدنما بنا دیتے ہیں۔ آج ہم آپ کے اس مسئلے کا ایک حل لائے ہیں جو کہ ان دانوں کو نہ صرف خشک کر دے گا بلکہ دانوں کے ختم ہونے کے بعد اس کے داغ کو بھی کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ چاہے یہ دانے کسی قسم کے بھی ہوں ان میں پیپ والے دانے بھی شامل ہیں۔

جو نسخہ ہم آپ کو آج بتانے جارہے ہیں اس میں دراصل ڈسپرین کی گولیوں کا استعمال کرنا ہوگا جس میں (Salicylic acid) سیلیسیلک ایسڈ موجود ہوتا ہے جو کہ دانوں کو خشک کرتا ہے اور اسی وجہ سے ڈسپرین کا استعمال کیا جاتا ہے۔

یہ اسکن ڈرائی کرتا ہے اگر ڈرائی اسکن والی خواتین اس کو لگائیں گی تو ان کی جلد مزید ڈرائی ہوکر خراب ہوجائے گی۔

استعمال کا طریقہ

ڈسپرین کی چند گولیاں لیں اور اس کو چور کر کے پاؤڈر بنالیں۔

پھر اس میں ایک چمچ نیم گرم پانی شامل کریں۔

  اب یہ مکسچر لگانے کے لیے تیار ہے۔

چہرے کو دھولیں اور خشک کرلیں۔

پھر چہرے پر ڈسپرین کا مکسچر لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ کے لیے لگا کر چھوڑ دیں۔

پھر اس کو نیم گرم پانی سے دھولیں۔

اب کوئی بھی لوشن لگالیں۔

 اگر تو آپ اس کو چہرے پر فیس ماسک کی طرح لگاتی ہیں تاکہ کیل مہاسوں کو بھی کنٹرول کیا جا سکے تو اس کو آپ ہفتے میں ایک سے دو بار ہی استعمال کریں اور اگر یہ مکسچر صرف دانوں پر لگاتی ہیں تو دن میں ایک بار لگائیں جب تک دانہ خشک نہ ہوجائے۔ 


Automatic Translated By Google

Pills of aspirin, a homemade version of perfection that can make it difficult for you

Most women have acne problems and their faces are full of teeth that look very bad. Then when these grains are finished, their scars will make your face look ugly. Today we have come up with a solution to your problem that will not only dry out the grains but also help reduce the stain after the grains are finished. Regardless of the type of grains they contain, they are also pep rash.

The prescription we are about to tell you today is to use aspirin tablets containing salicylic acid (salicylic acid), which dries the grains and hence aspirin is used.

It makes skin dry If women with dry skin apply it, their skin will become worse by drying out.

How to use

  • Take a few pills of aspirin and grind it to powder.
  • Then add a teaspoon of warm water to it.
  • This mixer is now ready to be applied.
  • Wash and dry the face.
  • Then apply a mixture of aspirin on the face and leave it on for ten to fifteen minutes.
  • Then rinse it with warm water.
  • Apply any lotion now.
  • If you apply it on the face like a face mask to control nail acne, then use it only once or twice a week and if these mixtures are applied only on grains once a day. Apply the seeds until dry.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker