نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے حقیقت بتا دی
سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہوٹل جانے سے متعلق ان کے بیٹے حسین نواز کا بیان سامنے آگیا ہے۔
لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران حسین نواز کا کہنا تھا کہ ‘مستقل گھر میں رہنے سے والد کا دم گھٹتا ہے، ہوٹل کھانا کھانے نہیں بلکہ ہوا خوری کے لئے گئے تھے’۔
انہوں نے مزید کہا کہ ‘گزشتہ 2 ماہ سے ان کا لندن میں علاج ہو رہا ہے جس کے سبب وہ ہسپتال اور گھر تک ہی محدود ہو کر رہ گئے ہیں، کرسمس کی چھٹیوں کے باعث اب ان کا ہسپتال جانا بھی بند ہوگیا ہے۔
Automatic Translated By Google
Former Prime Minister Nawaz Sharif’s statement regarding his son’s visit to the hotel has come out.
Speaking to reporters in London, Hussain Nawaz said, “Staying in a permanent house hurts my father, not to eat a hotel but to go to the airport.”
He added that he was being treated in London for the past 2 months and due to which he has been confined to the hospital and home.