مرحوم طارق عزیز کی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے جائیداد کا حقدار کون ہوگا؟
انتقال سے پہلے ایسی وصیت کی کے آنکھیں نم ہوگئیں۔ دولت کسی ٹرسٹ کو نہ دی بلکہ۔
پاکستان کے مقبول ترین پروگرام نیلام گھر کے میزبان طارق عزیز جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق طارق عزیز کی کوئی اولاد نہیں تھی جس کے باعث دو سال قبل ہی انہوں نے اپنی تمام جائیداد اور دولت ”ریاست پاکستان” کے نام کر دی تھی جس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام کے ذریعے کیا تھا۔
طارق عزیز نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ “اللہ پاک نے مجھے اولاد نہیں دی، یہ خدا کی قدرت ہے جسے چاہے دے جسے چاہے نہ دے اور جسے چاہے دے کہ واپس لے لے۔ انہوں نے مزید کہا میں مرنے کے بعد اپنی ساری جائیداد دولت پاکستان کے نام کرتا ہوں”
واضح رہے کہ معروف میزبان طارق عزیز کو آج طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ اپنی جان کی بازی ہار گئے۔
For International Visitors
Who will be entitled to property because of the absence of the descendants of the late Tariq Aziz? Before his death, the eyes of such a person were exposed … not given wealth to any trust, but to the …
Tariq Aziz, host of Pakistan’s most popular auction house, was caught by the world of fani. Tariq Aziz had no children, which led to his name being “The State of Pakistan” two years ago, which he announced via a message on social media.
Tariq Aziz said in his message that “Allaah Has not given me children, it is the power of God to give what he wants and give it back to whomhe he wants.” “I name all my property after death in Pakistan,” he added.
It was clear that the well-known host Tariq Aziz was today shifted to the hospital after he lost his life.