News

Curious responses to celebrities

پاکستانی شوبز انڈسٹری میں ایسے کئی ستارے ہیں جن کے فینز تو بے شمار ہیں لیکن ان پر تنقید کرنے والے بھی کم نہیں۔۔۔بہت سارے کمینٹس انتہائی دل دکھانے والے ہوتے ہیں ، لیکن اکثر سلیبریٹیز جانتے ہیں ان کمینٹس کا جواب دینا۔۔۔ایسے ہی کچھ سلیبریٹیز بنتے ہیں خاص

عائزہ خان

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سے مقبولیت کے آسمان کو چھونے والی عائزہ خان ایک بہترین ماں ہیں اور اپنی فیملی کے ساتھ ایک انتہائی خوشگوار زندگی گزار رہی ہیں۔۔۔وہ اور دانش تیمور اکثر سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں۔۔۔کچھ عرصہ پہلے عائزہ نے اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی تو ایک کمینٹ نے سب کو حیران کردیا۔۔۔کسی خاتون نے لکھا تھا کہ ’’مجھے بچے پسند ہیں ، لیکن یہ اتنی بدصورت کیوں ہےـ

اس بات کا عائزہ خان نے ایسا جواب دیا کہ لوگوں کو ان کی اہمیت اور صبر کا اندازہ ہوا۔۔۔عائزہ نے لکھا ’’ ایسا نہیں کہتے۔۔۔ﷲ ناراض ہوتے ہیں۔۔۔بچوں کو ﷲ نے بنایا ہے اور ﷲ کی بنائی ہوئی کوئی بھی چیز بدصورت نہیں ہوتی۔۔۔ایک دن انشاﺀ ﷲ تم بھی ماں بنو گی اور ﷲ تمہیں صحت والی خوبصورت اولاد دے۔ آمین ـ‘‘۔۔۔آعائزہ کے اس انتہائی محبت بھرے جواب نے نفرت کے منہ پر تالے لگا دیئے۔۔۔

یاسر حسین

اداکار یاسر حسین اکثر اپنے سوشل میڈیا پر فینز کو ذرا سخت جوابات بھی دے دیتے ہیں۔۔۔انہوں نے کچھ عرصہ قبل ایک ڈرامہ ’’دردانہ ‘‘ میں کام کیا اور خاتون کا کردار ادا کیا۔۔۔ان کے اس کلپ کے نیچے ایک کمینٹ یہ بھی تھا کہ ’’آپ لوگ اصلی خواجہ سرا کو کیوں نہیں ہائر کرلیتے‘‘ اس کے جواب میں یاسر حسین نے لکھا ’’مطلب آپ کو نوکری کی ضرورت ہے‘‘۔۔۔ان کے اس سخت جواب نے سوشل میڈیا پر کافی ہنگامہ برپا کیا۔

ایک دفعہ ہانیہ عامر کی تصویر کے نیچے بھی یاسر حسین نے ’’دانے دار‘‘ لکھ دیا تھا اور ہانیہ اور پھر باقی فینز نے اس بات پر جوابات دیئے۔۔۔ایک کمینٹ میں کسی نے یاسر کو لکھا کہ ’’ بری پرورش۔۔۔کیا آپ کی امی کو آپ پر فخر ہوگا،کیا انہوں نے یہی سکھایا ہے نفرت بھری باتیں کرنا۔۔۔اس کے جواب میں یاسر نے لکھا ’’ میری امی کا تو انتقال ہوگیا ہے، آاپ اپنی امی کا سنائیں‘‘ یاسر حسین ہر اس بات کا جواب دینا جانتے ہیں جو ان پر انگلی اٹھائے اور دیکھا جائے تو اس میں کوئی مضائقہ بھی نہیں-

عثمان خالد بٹ

عثمان خالد بٹ بھی ہر بات کا جواب دیتے ہیں فیس بک اور ٹوئٹر پر باقاعدگی سے۔۔۔اور ان کے کئی جوابات لوگوں کو حیران کردیتے ہیں۔۔۔ان کی ایک تصویر کے نیچے کسی نے لکھا کہ ’’کتنا بدصورت ہے یہ ۔۔۔‘‘ جواب میں عثمان خالد بٹ نے صرف ایک بات ہی لکھی ’’ ہے نا؟؟‘‘۔۔۔ایک ایوارڈ شو میں انہوں نے ایوارڈ لیا تو اس میں مایا علی ان کے ساتھ نہیں تھیں۔۔۔کسی نے کمینٹ میں کہا کہ مایا علی آپ کے لئے گڈ لک ہے۔

اب تو آپ نے نئے دوست بنا لئے ہیں۔۔۔لیکن مایا آپ کی اس کامیابی میں غائب ہے۔۔۔وہ آپ کے لئے کامیابی کا نشان ہے‘‘ اس کا جواب عثمان نے انتہائی نا خوشگوار انداز میں دیتے ہوئے لکھا ’’مایا یا کوئی بھی عورت میرے لئے کوئی ٹرافی نہیں جسے میں اپنی کامیابی یا لیبل بنالوں۔۔۔اور میں اور مایا دونوں اپنی اپنی جگہ مصروف ہیں تو اس کا مقصد یہ نہیں کہ ہم تصویر نہیں شیئر کر رہے تو اچھے دوست نہیں۔۔۔مہربانی فرما کر یہ سنسنی خیز رسالوں جیسی کمینٹری بند کریں ‘‘


Automatic Translated By Google

One day you will become a mother too – give you beautiful healthy offspring – creativity answers

There are many stars in the Pakistani showbiz industry whose fans are numerous but none the less critical of them … Many commentators are very entertaining, but most celebrities know how to respond to those comments. Some such celebrities are special

Aiza Khan

Aisha Khan, who is touching the sky of popularity with the drama “I Have You”, is a wonderful mom and is living a very happy life with her family – she and Danish Timur often share photos of their children on social media. Keeping up … A while ago Ayesha shared a photo of her daughter, a comment surprised everyone … Someone wrote, “I like children, but why is this so ugly?”

Ayesha Khan replied that people realized their importance and patience … Ayesha wrote, “They don’t say – 4 are angry … children have made 2 and ﷲ Anything made by a baby is not ugly – one day you will become a mother and will give you beautiful healthy offspring. Amen – “… this love-filled answer of love locks in the mouth of hatred …

Yasser Hussein

Actor Yasser Hussain often gives even fancier answers to fans on his social media … He recently acted in a drama “Painful” and played the role of a female … under his clip There was also a comment that Yasir Hussain wrote in reply to “Why you don’t hire a real Khawaja Sara”, meaning you need a job “- his stern response to social media. But there was a lot of turmoil.

Once underneath the picture of Haniya Amir, Yasir Hussain also wrote “grainy” and Haniya and then the rest of the fans responded to this. – Is your mommy proud of you, is she teaching you to hate things … In reply Yasser wrote, “My mommy is dead, you should tell your mommy” Yasser. Hussein knows how to respond to anyone who raises his finger and looks at it – there is no point in it.

Usman Khalid Butt

Usman Khalid Butt also responds to everything regularly on Facebook and Twitter – and many of his answers surprise people – underneath one of his photos someone wrote, “How ugly this is. … “In reply to Usman Khalid Butt wrote only one thing,” Isn’t it? “- Maya Ali was not with her in an award show. Someone commented. I said Maya Ali is good luck to you

Now you have made new friends … but Maya is missing in your success – she is a sign of success for you “” Usman replied in a very unhappy way “Maya. Or any woman not a trophy for me to make my success or label – and both me and Maya are busy in their place, it does not mean that we are not sharing a photo, if not a good friend – please. Please stop commenting like these sensational magazines. “

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker