میری دوسری ماں نے مجھے میرے والد کا آخری دیدار تک کرنے نہیں دیا
امان علی والد عابد علی کے انتقال کے بارے میں بتاتے ہوئے
معروف ماڈل اور اداکارہ امان علی کسی تعارف کی محتاج نہیں جب سے انڈسٹری میں قدم رکھا اس وقت سے آج تک ان کی ہر ادا نے سب کو اپنا دیوانہ بنا رکھا ہے۔
ایک انٹرویو میں امان علی سے والد کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے بتایا کہ:
” میری شادی کے بعد میرے والد سے اچھی دوستی ہوگئ تھی میرے ہمراز تھے وہ مگر میری دوسری ماں نے مجھے پاپا کے انتقال کے بعد آخری دیدار تک کرنے نہیں دیا، یہ میری زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہے جب میں اپنے والد کے لئے کچھ کر نہ سکی یہاں تک کہ آخری دیدار بھی مجھے نہ مل سکا ” ۔
ان کا کہنا تھا کہ میں اپنی سوتیلی ماں سے زندگی بھر اس اقدام کی وجہ سے خفا رہوں گی شاید کبھی معاف بھی نہ کر سکوں۔
کیونکہ اس عورت نے نہ صرف ہمارے ساتھ زیادتی کی بلکہ ہماری پھپھو کے ساتھ بھی نارواں سلوک رکھا۔
ماڈلنگ کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ:
آج کل ماڈلز میں تعلیم سور شعور کو کوئ نہیں دیکھتا جب کہ میرے نزدیک ہر شعبے میں پڑھے لکھے لوگوں کو ہی رکھنا زیادہ بہتر ہے۔
اداکارہ امان علی ماڈلنگ کی دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ماڈل ہیں۔
Translated in English
Renowned model and actress Aman Ali has not been in need of any introduction since she stepped into the industry, and her every single play has made everyone mad.
In an interview, Aman Ali was asked about his father, and he said:
“After my marriage, my father had a good friendship with me, but my second mother did not let me go until the last day after Papa’s death, this is the biggest loss of my life when I couldn’t do anything for my father until i could not find the last door.”
“I will be silent with my step-mother for the whole life, perhaps I will never forgive,” he said.
For this woman not only abused us, but also treated our lungs with a bad attitude.
Answering a question about modeling, he said:
Nowadays, education in models is not a good idea, while it is better for me to have people who are educated in every field.
Actress Aman Ali is the highest paid model in the world of modeling.