News

Why does sleeping resin drizzle

رال ٹپکنے سے مراد وہ فاضل تھوک ہے جو کہ منہ میں بھر جاتی ہے اور بچپن میں دن بھر میں منہ سے ٹپکتی ہے اور اکثر بڑے ہونے پر بھی سوتے ہوئے جسم س خود بخود اتنی مقدار میں خارج ہوتی ہے جس سے منہ اور تکیہ گندا ہو جاتا ہے- مگر اس حوالے سے بہت کم لوگ واقف ہوں گے کہ مستقل طور پر منہ میں رال کا ہونا درحقیقت کئی بڑی بیماریوں کا سبب ہوتا ہے آج ہم آپ کو اسی حوالے سے آگاہ کریں گے-

رال کیوں ٹپکتی ہے؟

جب ہم سوتے ہیں تو ہمارے چہرے کے اعصاب آرام دہ حالت میں آجاتے ہیں جس کے سبب تھوک نگلنے والے اعصاب بھی اپنا کام روک دیتے ہیں- جس کی وجہ سے منہ کے اندر بننے والی اضافی تھوک منہ میں جمع ہوتی ہے اور زيادہ ہونے کے باعث منہ سے باہر بھی نکلنے لگتی ہے جس کی وجہ سے منہ اور تکیہ دونوں گندے ہوجاتے ہیں- اس کی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں جن میں سے ایک سبب سانس لینے کے راستے میں کوئی رکاوٹ ہو سکتی ہے- اس کے علاوہ اعصاب کی کمزوری بھی اس کا باعث ہو سکتی ہے- اس کے علاوہ فالج وغیرہ کی بیماری بھی اس کا سبب ہو سکتی ہ-ے جس کے سبب بننے والی تھوک گلے میں اترنے کے بجائے منہ سے باہر گرنے لگتی ہے-

رال کے ٹپکنے کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟

رال کو ٹپکنے سے روکنے کے لیۓ ہمیں ان تمام اسباب پر غور کرنا ہو گا جو کہ اس کا سبب ہوتے ہیں اور پھر ان کے تدارک کے ذریعے رال کے ٹپکنے کو روکا جا سکتا ہے-

ناک کا بند ہونا

ناک کے بند ہونے کے بہت سارے اسباب ہوسکتے ہیں مگر ناک کے بند ہونے کے سبب انسان منہ سے سانس لینا پڑتا ہے- جس کے سبب تھوک نگلنے کا عمل متاثر ہوتا ہے اس لیے ایسے اقدامات کرنے چاہیے ہیں جن سے بند ناک کو کھولا جا سکتا ہے- اس کے لیے سونے سے قبل نیم گرم پانی سے سر دھونے سے بھی بند ناک کھل سکتا ہے- اس کے علاوہ وکس وغیرہ کا استعمال اور ناک کے اندر تیل ڈال کر بھی اس کو کھولا جا سکتا ہے-

سونے کا انداز

سونے کا انداز بھی رال ٹپکنے کا ایک اہم سبب ہو سکتا ہے جو لوگ الٹا ہو کر پیٹ کے بل سوتے ہیں یا پھر بالکل سیدھا لیٹتے ہیں دونوں صورتوں میں رال منہ میں جمع ہو جاتا ہے اور منہ سے باہر نکلتا ہے- اس لیے کوشش کرنی چاہیے کہ کروٹ پر سونا چاہیے اور کسی اونچے تکیے پر سر رکھنا چاہیے اس سے رال کا بننا اور منہ سے باہر نکلنا کم کیا جا سکتا ہے-

بے خوابی

اگر کسی انسان کو رات میں بار بار نیند کے ٹوٹنے کی شکایت ہو اس کی وجہ خراٹے وغیرہ بھی ہو سکتے ہیں- جس کا مطلب یہ ہے کہ سانس کے راستے میں اور گلے میں کسی قسم کی خرابی ہے اس صورتحال میں جب نیند بار بار خراب ہو رہی ہو تو تھوک بننے کا عمل تیز ہو جاتا ہے جو کہ رال کے بننے کا سبب بنتا ہے-

اضافی وزن

جن افراد کا وزن زیادہ ہوتا ہے ان لوگوں کو بھی رال کے بہنے کی شکایت ہوتی ہے ایسے افراد کو ڈاکٹر وزن کم کرنے کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ اضافی چربی کے سبب سانس کی نالی پر پڑنے والے دباؤ کو کم کیا جا سکے اور رال کے منہ سے نکلنے کے سلسلے کو روکا جا سکے-

ادویات کا استعمال

بعض اوقات کچھ اینٹی بائوٹک ایسی بھی ہوتی ہیں جن کے استعمال کے سبب منہ میں بننے والی تھوک کی مقدار میں اضافہ ہو جاتا ہے- جس کے سبب رال ٹپکنے لگتی ہے ان ادویات کا استعمال ختم کر دینے سے بھی رال کے ٹپکنے کے عمل کو روکا جا سکتا ہے-


Automatic Translated By Google

Why does sleeping resin drizzle and what may be the sign of major diseases?

Resin dripping refers to the sputum that is poured into the mouth and dries from mouth throughout the day in childhood, and often when grown up, the body is automatically excreted in such quantities as the mouth and pillow are dirty. It is – but very few people will know that having permanent resin in the mouth is actually the cause of many major diseases. Today we will inform you about this

Why does the resin drop?

When we fall asleep, our facial nerves become relaxed, which also causes the spitting nerves to stop functioning – causing excess sputum formed in the mouth to accumulate in the mouth and become excessive. There is also an outbreak of the mouth, which causes both mouth and throat to become dirty – there may be various reasons, one of which may be obstruction to the respiratory tract – plus nerve impairment. It can also be the cause of stroke – stroke, etc. – causing the sputum to fall out of the mouth instead of into the throat. You have –

How to prevent resin dripping?

In order to prevent the resin from dripping, we need to consider all the causes that can be prevented and the resin dripping can be prevented through their remediation.

Nose closure

There are many causes for nasal congestion, but due to the closure of the nose, the person has to breathe through the mouth – which affects the spit swallowing, so there are steps that can be taken to open the closed nose. For this, it can open the closed nose even after washing the head with warm water before sleeping – in addition to the use of waxes and oil on the nose can be opened.

sleeping style

The style of gold can also be an important reason for resin dipping. People who lie on their stomachs or lie downright in both cases resin accumulates in the mouth and come out of the mouth – so try it. Should be gold on the crotch and should be placed on a high pillow, it can reduce the formation of resin and out of the mouth.

Insomnia

If a person complains of frequent sleep breaks at night, it can also be accompanied by nausea, which means that there is some sort of impairment in the respiratory tract and throat in the case when sleep is repeatedly impaired. If you do, the process of sputum is accelerated which causes resin formation.

Extra weight

For people who are overweight, they also have resin issues. For those who are overweight, doctors advise them to reduce their weight so that they can reduce the pressure on the respiratory tract due to the excess fat and mouth of the resin. Stop the exit stream –

Use of medicines

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker