روس نے یہ شرط رکھی ہے کہ یہ اسلحہ بھارت پاکستان اور چین کے خلاف استعمال نہیں کرے گا جس سے بھارت بڑی مشکل میں پھنس گیا ہے۔ڈاکٹر شاہد مسعود
روس نے بھارت کو دئیے جانے والے اسلحے سے متعلق شرط بڑی شرط رکھ دی
معروف صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ روس بھارت کو ہتھیار تو دے گا مگر وہ چین اور پاکستان کیخلاف استعمال نہیں ہوں گے تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ بھارت اس خبر سے بھی زیادہ مشکل صورتحال میں پھنس گیا ہے۔1947 کے بعد بھارت اتنی بری پوزیشن میں کبھی بھی نہیں آیا۔ماسکو میں ایک بریڈ ہوئی لیکن اس کا نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلا۔
پریڈ میں چین کے وزیر خارجہ کے ساتھ ون آن ون ملاقات میں نہیں ہو سکی۔جب کہ روس نے اپنے آپ کو اس معاملے سے پیچھے کر لیا ہے۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ روس گئے تو وہاں سے جو اسلحہ خریدا ہے اس پر روس نے ایک اور شرط لگا دی۔اس پر شرط یہ لگائی گئی ہے کہ یہ اسلحہ چین اور پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگا۔
اب بھارت بری طرح سے پھٹ گیا ہے کیونکہ وہ اس کے پیسے بھی ادا کر چکا ہے اور اس پر شرائط بھی عائد کر دی گئی ہیں۔
یہ اسلحہ بھارت کو 2021 میں دیا جائے گا
خیال رہے کہ ) بھارت اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی کے معاملے پر امریکہ کے بعد روس نے بھی ہاتھ اٹھا لیا ہے۔ روس نے بھارت کا ساتھ دینے سے صاف انکار کر دیا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے روس کے دورے پر آئے ہوئے اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات میں کہا کہ ماسکو کا خیال ہے کہ چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا میں سمجھتا ہوں چینی اور بھارت دونوں میں کسی کو مدد کی ضرورت نہیں ہے۔روس دونوں ممالک کو اسلحہ سپلائی کرنے والے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ میں بتایا کہ اس وقت دورہ روس کے موقع پر بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ روس سے ایس 400 میزائل نظام کی فراہمی کا عمل جلد مکمل کرنے کا مطالبہ کرے گا جبکہ کہ اس کے ساتھ لڑاکا طیاروں، ٹینکوں اور آبدوزوں کی جلد فراہمی کا مطالبہ بھی کیا جائے گا۔ بھارت کو امید تھی کہ اسلحہ فراہمی کے معاہدے کے باعث روس چین سے سرحدی کشیدگی میں نئی دہلی کی حمایت کرے گا تاہم روسی حکومت ننے واضح طور پر بھارت کی مدد کرنے سے انکار کر دیا ۔
Russia has stipulated that India will not use these weapons against Pakistan and China, which has put India in big trouble. Dr. Shahid Masood
Russia Has Made A Big Condition On The Supply Of Arms To India
Well known journalist Dr. Shahid Masood says that Russia will give arms to India but they will not be used against China and Pakistan. According to the details, senior journalist Dr. Shahid Masood says that India India has never been in such a bad position since 1947. There was a breadwinner in Moscow but nothing came of it.
The parade did not include a one-on-one meeting with the Chinese foreign minister, while Russia has distanced itself from the issue. When Indian defense minister Rajnath Singh went to Russia, Russia responded to the arms purchase. Another condition was placed on the condition that these weapons would not be used against China and Pakistan.
Now India has exploded badly because it has paid its dues and conditions have been imposed on it.
These weapons will be given to India in 2021
It is to be noted that after the United States, Russia has also raised its hand on the issue of border tension between India and China. Russia has flatly refused to side with India. Russian Foreign Minister Sergei Lavrov told his visiting Indian counterpart in Moscow that Moscow believes there is no need for mediation between China and India.
“I don’t think there is any need for help from either China or India. Russia is one of the major arms suppliers to both countries,” he said. Defense Rajnath Singh will demand from Russia to complete the supply of S400 missile system as soon as possible, along with the early supply of fighter jets, tanks and submarines. India had hoped that Russia would support New Delhi in border tensions with China over the arms deal, but the Russian government flatly refused to help India.