یوراج سنگھ نے دیا ایسا بیان کہ بھارت رہ گیا حیران، عالمی دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند
سابق بھارتی کرکٹر نے کہاکہ پاکستانیوں سے بہت پیار ملا، بیماری کے دنوں میں پاکستان کے لوگوں کی جانب سے ملنے والی بھرپور محبت اور حمایت پر انکا شکرگزار ہوں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب میں کینسر کے علاج کے لئے باہر گیا تو اس وقت میں جب بھی میں کوئی پیغام ٹوئٹر پر ڈالتا تو پاکستانیوں کی جانب سے بہت پیار بھرے پیغامات اور دعائیں ملتی تھیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ میری زندگی کے انتہائی مشکل دن تھے، اس وقت پاکستان کے لوگوں نے بہت دعائیں دی جن کے لئے میں ان کا شکر گزار ہوں ۔
Automatic Translated By Google
The former Indian cricketer said that Pakistanis had a lot of love and am grateful for the great love and support of the people of Pakistan in the days of illness.
Interviewing former cricket team captain Shahid Afridi, who said that whenever I went out for cancer treatment, whenever I put a message on Twitter, there was a lot of loving messages and prayers from Pakistanis. There were.
He said that those were the most difficult days of my life, at that time people of Pakistan gave a lot of prayers for which I am grateful.