News

The fifth largest country in the world but the Corona virus mortality rate is extremely low

دنیا کا پانچواں بڑا ملک لیکن کورونا وائرس سے اموات کی شرح انتہائی کم

اس ملک نے ایسے کیا اقدامات کیے؟

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس سے دنیا بھر میں تقریباً 8 لاکھ 20 ہزار افراد سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 1 لاکھ 74 ہزار افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

اموات کی بات کریں تو دنیا بھر میں اس جان لیوا وائرس کی وجہ سے تقریباً 40 ہزار سے زائد افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر آنے والا کامیاب ترین ملک جرمنی میں ہلاکتوں کی تعداد صرف 645 ہے، اس طرح ہلاکتوں کی شرح محض ایک فیصد کے قریب ہے، اور جرمنی ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں اس وبا سے اموات کی شرح بہت کم ہے۔

اس کے برعکس اٹلی میں یہ شرح 11 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکا میں بھی یہ شرح 1.8 فیصد ہے، کیونکہ وہاں کیسز پونے 2 لاکھ سے زائد ہیں۔ اس کی وجہ کیا ہے؟

ماہرین کے مطابق اس کی وجہ بڑے پیمانے پر مریضوں کی ٹیسٹنگ ہے۔

لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹروپیکل میڈیسین کے ڈاکٹر لیام اسمتھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ‘ مختلف ممالک میں اموات کی شرح میں جو فرق ہے اس کی بے شمار وجوہات ہوسکتی ہیں، مگر اس بات کا پتہ نہ لگ سکا کہ ان ممالک میں کتنے لوگوں کے ٹیسٹ ہو چکے ہیں؟ تاہم جرمنی وہ ملک ہے جو انتہائی تیزی کے ساتھ بڑے پیمانے پر مریضوں کے ٹیسٹ کررہا ہے’۔

اس کا مطلب یہ ہے کہ اگرچہ جرمنی 5 واں بڑا متاثرہ ملک ہے مگر وہاں ایسے کیسز کی مقدار بہت کم ہونے کا امکان ہے جو رپورٹ نہ ہوسکے۔

جرمنی کے یولم یونیورسٹی کے ڈاکٹر ڈیٹرچ روتھن بیچر کے مطابق ‘کچھ ممالک میں صرف واضح علامات والے کیسز کا ہی ٹیسٹ ہوتا ہے جس کی مثال اٹلی ہے جبکہ دیگر نے بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ کی حکمت عملی کو فروغ دیا جیسے جرمنی’۔

جنوری میں ہی جرمنی ان ممالک میں سے ایک تھا جہاں اس مرض کی تشخیص کے بہتر طریقہ کار کو تیار کرلیا گیا تھا۔ اس حوالے سے نجی کمپنیوں نے بہت تیزی سے ٹیسٹوں کی بڑے پیمانے پر تیاری کی۔


Automatic Translated By Google

According to the latest reports Corona virus has infected more than 8 million 20 thousand people worldwide, of which 1 million 74 thousand people have recovered.

Speaking of deaths, more than 40,000 people have lost their lives due to this deadly virus worldwide.

But did you know that Germany is the fifth most successful country in the world with a death toll of only 645, so the death toll is only around one percent, and Germany is one of the few countries where it The death toll from the outbreak is very low.

In contrast, in Italy, the rate is more than 11 percent, while in the US it is 1.8 percent, because there are more than 2 million cases. What is the reason?

According to experts, the reason for this is the large-scale patient testing.

Dr Liam Smith of the London School of Higher Generation and Tropical Medicine cites that “there may be a number of reasons for the difference in mortality in different countries, but it is unclear whether those countries could be found.” How many people have been tested? However, Germany is a country that is rapidly testing patients on a large scale. ‘

This means that even though Germany is the 5th largest affected country, there is a high probability of cases that may not be reported.

According to Dr. Dietrich Ruthenbacher of Yulm University in Germany, “some countries have only test cases for obvious symptoms, for example Italy, while others have promoted large-scale testing strategies such as Germany”.

In January, Germany was one of the countries where improved diagnostic methods were developed. In this regard, private companies made rapid preparations on a large scale.

Tags

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker