رواں ہفتے سونے کی قیمت میں کافی ردّوبدل دیکھنے میں آیا۔ کبھی قیمت بڑھی تو کبھی کم ہوئی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ اضافہ ہوا جس کے بعد مارکیٹوں میں سونا 90 ہزار 700 روپے میں فروخت ہوا۔
تاہم کاروباری ہفتے کی آخری روز دس گرام سونے کی قیمت 77 ہزار 800 روپے رہی۔
واضح رہے گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نو پیسے کی کمی ہوئی تھی جِس کے بعد ڈالر 154.40 روپے میں فروخت ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر154.60 روپے پر برقرار ہے۔
Automatic Translated By Google
This week saw a significant change in the price of gold. Sometimes the price went up and sometimes the price went down.
On the last day of the week, the gold price rose by Rs 100 per pound, after which gold was sold at Rs 90,700 in the markets.
However, on the last day of the week, 10 grams of gold went up to Rs.
The dollar was down nine paise in Interbank yesterday, after which the dollar was sold at Rs 154.40 while the open market remained at Rs 154.60.