News

Why is headache? You also know some wrong habits

سر درد کو ہماری زندگی میں ہرگز شامل نہیں ہونا چاہیے- سر میں درد ہونے کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں- آئیں ان وجوہات کے بارے میں تفصیل سے جانتے ہیں-

غلط جوتوں کا استعمال:

غلط یا بے آرام جوتوں کا استعمال آپ کے لیے سر درد کا باعث بن سکتا ہے- ایسا کرنے سے آپ کی ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف ہوتی ہے جس کا اثر گردن تک ہوسکتا ہے-لہٰذا تنگ اور بےآرام جوتوں سے پرہیز کیجیے- خواتین اونچی ایڑھی کی جوتی دیر تک پہننے سے گریز کریں- آرام دہ٬ ہموار جوتے یا سینڈل کا انتخاب کریں-

وزنی بیگ اٹھانا:

سر درد کی ایک اور وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ آپ اپنی معمولاتِ زندگی میں وزنی بیگ یا چیزیں اٹھا رہے ہیں- مثال کے طور پر کچھ لوگ بہت سی کتابیں یا لیپ ٹاپ بیگ میں رکھ کر کاندھے پر لٹکائے گھومتے ہیں- ایسا کرنے سے کندھے میں تکلیف اور ریڑھ کی ہڈی میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے-

غلط تکیے پر سونا:

بعض لوگ سونے کے لیے سخت تکیہ یا ایک سے زائد تکیوں کا انتخاب کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کی گردن میں تکلیف ہوجاتی ہے- اس کے علاوہ صبح اٹھتے ہی سر درد کی شکایت ہوتی ہے- آرام کرنے کے لیے ہمیشہ نرم اور مناسب تکیے کا انتخاب کریں جس سے آپ کے سر کو آرام سے مل سکے اور آپ میٹھی نیند سے لطف اندوز ہوسکیں-

جبڑوں کا زور سے بھینچنا:

بعض لوگ نیند میں غیر ارادی طور پر اپنے جبڑوں کو زور سے بھینچ لیتے ہیں- ایسا کرنے سے سر میں درد کی شکایت ہوسکتی ہے- سونے کے لیے ہمیشہ اپنے اعصاب کو آرام دیں-

پریشانی اور بےچینی:

پریشانی آپ کا ذہنی سکون برباد کرسکتی ہے- ٹینشن کی وجہ سے ہونے والا سر درد اب معمول بن چکا ہے جس نے 70 فیصد دنیا کو اپنا شکار بنایا ہوا ہے- متاثرہ افراد اکثر اپنے آدھے یا پھر پورے سر میں درد محسوس کرتے ہیں جس کا تانا بانا گردن کی تکلیف سے جوڑا جا سکتا ہے- لہٰذا اس قسم کے سر درد سے بچنے کے لیے اپنے ذہن کو سکون دیں اور ایسی تمام چیزیں جو آپ کو ذہنی پریشانی میں مبتلا کرسکتی ہیں ان سے پرہیز کریں-

روشنی کی چکاچوند:

آپ کے کمپیوٹر اسکرین کی تیز روشنی٬ سورج کی روشنی یا ہیڈ لائٹس آپ کے اعصاب کے لیے تکلیف کا باعث بن سکتا ہے- کوشش کریں کہ ہر قسم کی تیز روشنی سے بچ سکیں اور زیادہ سے زیادہ مدھم یا مناسب روشنی کا استعمال کریں-

آواز:

یہ صرف تیز یا اونچی آواز کی بات نہیں ہے٬ بلکہ اکثر مسلسل آنے والی مدھم آوازیں بھی آپ کے اعصاب کے لیے نامناسب ہوسکتی ہیں- لہٰذا تیز آواز میں موسیقی سننا یا ہر وقت ہلکی آواز میں موسیقی سے لطف اندوز ہونے سے پرہیز کریں-


Automatic Translated By Google

“I’m suffering from headaches” – “Because of this headache I am unable to do my job properly” ٬ “Due to headaches, all day my body is” heavy “کوئی” Drink no tea Tearing up “- Such things we often hear from people – Headache has become a common problem now that makes it difficult for people to perform their daily tasks.

Headaches should never be included in our lives – there are many reasons for headaches – let’s know the causes –

Wrong shoes:

Using the wrong or uncomfortable shoes can cause headaches for you – doing so can cause discomfort in your spine that can affect the neck – so avoid tight and uncomfortable shoes – women with high heels. Avoid wearing long shoes – Choose comfortable shoes or sandals –

Carrying Weight Bags:

Another reason for the headache may be that you are carrying weightlifting bags or things in your daily routine – for example, some people carry a lot of books or laptop bags and hang them over the shoulder. Doing so shoulders. I may complain of discomfort and back pain –

Bad pillow gold:

Some people choose a hard pillow or more than one pillow for sleeping, which can cause neck problems – as well as complaining of headaches as they arise in the morning – always have gentle and appropriate pillows to rest on. Choose a way to get your head back and enjoy a sweet sleep.

Jaw-dropping

Some people inadvertently pull their jaws in sleep – doing so can cause a headache – always rest your nerves to sleep.

Anxiety and anxiety:

Anxiety can ruin your peace of mind – tension headaches have become commonplace now that 70% of the world suffers – affected people often experience half or even headaches Stretching can be linked to neck discomfort – so to avoid such headaches, calm your mind and avoid all the things that can cause you mental distress.

Glare of light:

Sunlight or headlights on your computer screen can cause discomfort for your nerves – try to avoid any kind of sharp light and use as much dim or appropriate light as possible.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker