ملٹھی ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جو دنیا کے تمام ممالک میں استعمال کی جاتی ہے۔ لیکن پاکستان اور چین میں پائی جانے والی ملٹھی سب سے بہترین سمجھی جاتی ہے اور اس کو دنیا کا اہم ترین پودا تصور کیا جاتا ہے ۔
یہ معدے کی تیزابیت کو دور کرتی ہے۔
اس کے استعمال سے جلد کی رنگت نکھر جاتی ہے۔
ملٹھی بالوں کو چمکدار اور ملائم بناتی ہے۔
ملٹھی سے پٹھوں کے درد میں آرام آتا ہے۔
اس کے سفوف کو پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے قبض کی شکایت دور ہوتی ہے۔
ملٹھی کا استعمال عمر میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔
ملٹھی کو پیاس، کھانسی ، بخار میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
ملٹھی کو یورپ میں السر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ملٹھی کی جڑ چوسنے کے بعد انسان بارہ دنوں تک بغیر پانی پیئے رہ سکتا ہے۔
Automatic Translated By Google
Millet is a herb that is used in all countries of the world. But the mulberry found in Pakistan and China is considered the best and is considered the most important plant in the world.
- It removes gastric acidity.
- Using it removes skin color.
- Multicolor makes hair shiny and adaptable.
- Multiplication relieves muscle pain.
- Using its moisture with water to relieve constipation.
- The use of mulch causes an increase in age.
- Millet is also used in thirst, cough and fever.
- Millet is used to treat ulcers in Europe.
- After sucking the root of the mill, man can stay without drinking water for twelve days.