News

Sania Mizra tells weight loss tips

ایک بچے کی پیدائش کے بعد صحت مند ہونے اور 26 کلو وزن کم کرنے کا ہدف 4 ماہ میں۔۔۔۔۔ ثانیہ مزرا نے وزن کم کرنے کی ٹپ بتا دی

شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شئیر کی جس میں انہوں نے وزن کم کرنے کے حوالے سے درپیش مسائل اور ان کا حل بتایا۔

ثانیہ نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر بڑھے ہوئے وزن اور وزن کم کر لینے کے بعد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’89 کلو بمقابلہ 63 کلو’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم سب کے ہی کچھ مقاصد ہوتے ہیں، اپنے تمام تر مقاصد کو اپنا 100 فیصد دیں اور پھر حاصل ہونے والے نتائج دیکھیں’۔

وزن کم کرنے کے حوالے سے ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ ‘ایک بچے کی پیدائش کے بعد مجھے صحتمند ہونے اور 26 کلو وزن کم کرنے میں 4 ماہ کا عرصہ لگا۔ فٹنس حاصل کرنے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آنا اور بڑی سطح پر کھیلنا ایک لمبا سفر دکھائی دیتا ہے’۔

ثانیہ مِرزا نے اپنے کیپشن میں مداحوں کو پیغام دیا کہ ‘اپنے خوابوں کی پیروی کریں۔ خدا جانتا ہے کہ آپ کی حوصلہ شکنی کے لیے آپ کے ارد گرد کتنے لوگ موجود ہیں لیکن آپ کو ان سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہئے’۔


Automatic Translated By Google

The goal of being healthy and losing 26kg after the birth of a baby in 4 months … Sania Mizra tells weight loss tips

Shoaib Malik’s wife and Indian tennis star shared a post on Instagram on the social networking site, explaining the problems and solutions to weight loss.

Sharing a picture of her lifting weights and losing weight on her Instagram post, she wrote, ’89kg vs 63kg ‘. “We all have some goals, give 100% of all our goals and then see the results,” he said.

Regarding weight loss, the tennis star said, “After the birth of a baby, it took me 4 months to recover and lose 26kg.” Returning to the tennis court after playing fitness and playing on a big level seems like a long journey. ‘

In her caption, Sania Mirza messaged the fans, ‘Follow your dreams. God knows how many people are around you to discourage you, but you shouldn’t matter to them. ‘

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker