شوہر کی دوسری شادی کی خبر نے پہلی بیوی کو کینسر میں مبتلا کر دیا، شوبز کے ایسے شوہر جنہوں نے پہلی بیوی سے چھپ کر دوسری شادی کی
شادی کا فیصلہ جب انسان کرتا ہے تو اس کے پیش نظر یہی ہوتا ہے کہ یہ ساتھ ساری عمر کا ہوگا اور اس کو نبھانے کی تاعمر خواہش بھی ہوتی ہے- مگر بعض اوقات حالات ایسے ہو جاتے ہیں کہ انسان کی زندگی میں کوئی اور ایسا آجاتا ہے جس کے بغیر جینا محال ہو جاتا ہے- ایسا شوبز کے لوگوں کے ساتھ اکثر ہوتا ہے کیوںکہ فنکار حساس طبقے سے تعلق رکھتے ہیں اس وجہ سے اکثر ان کی زندگیوں میں پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری عورت ایسے انداز میں داخل ہو جاتی ہے جس کے بغیر نہیں رہا جا سکتا- تو آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ سیلیبریٹیز کے بارے میں بتائيں گے جنہوں نے اپنی پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کی اور کوشش بھی کی کہ اس شادی کو پہلی بیوی سے چھپا سکیں-
اظفر علی
اظفر علی جو کہ ایک مشہور اداکار ہیں ان کی شادی سلمیٰ حسین کے ساتھ نو سال تک چلی اسی دوران ان کے تعلقات اپنے ساتھ کام کرنے والی نوین وقار کے ساتھ ہو گئے اور انہوں نے دوسری شادی کر لی- اس حوالے سے سلمیٰ حسین کا یہ کہنا ہے کہ ان کو جب اظفر کی دوسری شادی کے بارے میں پتہ چلا تو ان کے سامنے دو راستے تھے ایک تو ایک ایسے تعلق کو نبھانا تھا جس میں اب کچھ بھی نہیں بچا تھا یا پھر اپنے دونوں بچوں کے ساتھ اظفر سے علیحدہ ہو جانا تھا اور نئی زندگی کا آغاز کرنا تھا- اور انہوں نے ایسا ہی کیا اور طلاق کا فیصلہ کر لیا جس کی اظفر کو ذرا بھی امید نہ تھی مگر وہ بے روح تعلقات کو نبھانے پر یقین نہیں رکھتی تھیں اس وجہ سے انہوں نے اس تعلق کو ختم کرنا ہی مناسب سمجھا ۔ یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ اظفر علی بھی نوین وقار کے ساتھ خوش نہ رہ سکے اور انہوں نے جلد ہی ان کو بھی طلاق دے دی-
عابد علی
عابد علی جن کا تعلق بلوچستان سے تھا ان کا پہلا ڈرامہ جھوک سیال تھا جو کہ لاہور سینٹر سے پیش کیا گیا تھا اور ان کے مقابل مرکزی کردار میں حمیرا چوہدری موجود تھیں- جن کے ساتھ کام کرنے کے بعد 1970 میں انہوں نے حمیرا سے شادی کر لی اور ان سے اللہ نے ان کو تین بیٹیوں سے بھی نوازہ- تیس سال تک ساتھ رہنے والا یہ جوڑا 2000 میں اس وقت ایک بڑی مشکل میں گرفتار ہو گیا جب عابد علی نے اپنی ایک اور ساتھی اداکارہ رابعہ نورین سے شادی کا فیصلہ کیا جس کے بعد عابد علی نے مستقل رہائش کراچی میں اختیار کر لی جب کہ حمیرہ اپنی تینوں بیٹیوں کے ساتھ لاہور میں رہنے لگیں اور حمیرہ نے عابد علی کی دوسری شادی کے بعد سے دوبارہ اداکاری شروع کر دی-
سید نور
سید نور کی پہلی شادی رخسانہ نور سے ہوئی تھی ان دونوں کے چار بچے بھی تھے اور یہ خوش و خرم زندگی گزار رہے تھے- مگر اسی دوران ان کی زندگی میں صائمہ آئيں جن کی محبت کی کہانی بھی دوسری اداکاراؤں کی طرح تھی- صائمہ کا تعلق ملتان سے تھا جن کو اداکاری کا شوق لاہور لے کر آیا یہ وہ وقت تھا جب کہ انجمن نے اداکاری سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی اس وقت میں انجمن کی خالی جگہ کو صائمہ کو پر کیا- سید نور نے صائمہ کو اردو فلموں میں بھی کاسٹ کیا اور چوڑیاں وہ فلم تھی جس نے سید نور اور صائمہ کو ایک دوسرے کے قریب کر دیا اور انہوں نے ان سے شادی کا فیصلہ کر لیا- ان کے اس فیصلے نے ان کی پہلی بیوی کے اوپر ایسے اثرات مرتب کیے کہ وہ کینسر میں مبتلا ہو گئیں اور سید نور کی دوسری شادی نے رخسانہ کو توڑ کر رکھ دیا اور وہ موت کے منہ میں جا پہنچیں-
Translated in English
When a person decides to get married, it means that it will last a lifetime and there is a lifelong desire to fulfill it – but sometimes the situation becomes such that someone else comes into a person’s life. It is impossible to live without them – this is often the case with showbiz people because artists belong to the sensitive class, so often the second woman enters their lives with the first wife in such a way that Can’t live without – so today we will tell you about some celebrities who got married for the second time with their first wife and also tried to hide this marriage from their first wife.
Azfar Ali
Azfar Ali, a well-known actor, got married to Salma Hussain for nine years, during which time he got engaged to his co-worker Naveen Waqar and got married for the second time. It is said that when he found out about Azfar’s second marriage, he had two options, one was to maintain a relationship in which there was nothing left or to separate from Azfar with his two children. Was and was to start a new life – and they did so and decided to divorce which Azfar had no hope of but she did not believe in maintaining a soulless relationship so they decided to end this relationship. He considered it appropriate to end it. It is a different matter that even Azfar Ali could not be happy with Naveen Waqar and he soon divorced him too.
Abid Ali
Abid Ali, who hails from Balochistan, had his first play, Jhuk Sial, from Lahore Center, starring Humaira Chaudhry in the lead role. After working with him, he married Humaira in 1970. The couple, who lived together for 30 years, got into big trouble in 2000 when Abid Ali decided to marry another co-star, Rabia Noorin. After which Abid Ali took up permanent residence in Karachi while Hamira moved to Lahore with her three daughters and Hamira resumed acting after Abid Ali’s second marriage.
Syed Noor
Syed Noor was first married to Rukhsana Noor. They had four children and they were living happily ever after. But at the same time, Saima came into their life whose love story was like that of other actresses. He was from Multan who brought his passion for acting to Lahore. This was the time when Anjuman withdrew from acting. At that time, the vacancy of Anjuman was filled by Saima. Also cast and bangles was the film that brought Syed Noor and Saima closer to each other and they decided to marry him – his decision had such an effect on his first wife that she was diagnosed with cancer. I fell ill and Syed Noor’s second marriage broke Rukhsana and she died.