کول پیڈ کا پاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ لانچ
بین الاقوامی شہرت یافتہ چائینیز برانڈ کول پیڈ پاکستان میں باقاعدہ لانچ ہونے جا رہا ہے۔ کمپنی معلومات کے مطابق کول پیڈ پاکستان میں سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی کے اشتراک سے باقاعدہ آغاز کرے گا۔
اس سے قبل کول پیڈ ، امریکہ، ویت نام، ملیشیاء، انڈونیشیا اور انڈیا میں کامیابی سے مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ کول پیڈ کے پراڈکٹس کی خاص وجہ ان کی ا ن کی منا سب قیمت اور پائیدار ی ہے۔جو ان کے پراڈکٹس کو مڈرینج کیٹیگیری میں ممتاز بناتے ہیں۔ سمارٹ کئیر ٹیکنالوجی پاکستان موبائل مارکیٹ میں ہمیشہ سے ایک قابل اعتماد اور کسٹمر اورئینٹڈ برانڈ رہا ہے۔
دونوں کمپنیاں پاکستان میں کامیاب لانچ کرنے کے لئے پرامید ہیں۔ اور اس اشتراک کو مستقبل کے لئے خوش آئیند قرار دے رہے ہیں۔
Automatic Translated By Google
Coalpad launches regular launch of SmartCare technology in Pakistan
Internationally renowned Chinese brand ColePad is launching in Pakistan regularly. According to the company information, Coolpad will launch regular partnerships with SmartCare technology in Pakistan.
Earlier, Coal Pad has successfully made its way to the market in the United States, Vietnam, Malaysia, Indonesia and India. The main reason for ColePad’s products is their celebrated value and durability. They distinguish their products in the midrange category. SmartCare Technology has always been a trusted and customer oriented brand in the Pakistan mobile market.
Both companies hope to launch a successful launch in Pakistan. And are happy to share this partnership for the future.