خواتین اگر دن میں اپنے لیے گھر میں 5 سے 10 منٹ نکال لیں تو پارلر جائے بغیر ہی گھر میں بنائے گئے وائٹنگ ماسک اور کریم سے اپنی جلد کو صحت مند، چمکدار اور گورا کرسکتی ہیں کیونکہ جو نسخہ آج ہم آپ کو بتا رہے ہیں اس میں چاول کا استعمال ہوگا اور اس سے آپ کے چہرے اور ہاتھوں کا رنگ صاف ہونے لگے گا اور اسکن بھی روشن ہوگی ۔
بنانے کا طریق
ایک کپ چاول لیں۔
اس کو اچھی طرح دھولیں اور صاف پانی میں ایک گھنٹے کے لیے بھگو دیں۔
پھر اس کو تھوڑی دیر فریچ میں رکھ دیں۔
پھر اس کو کسی بھی پلیٹ میں نکالیں اور دھوپ میں خشک کرلیں۔
اس کو خشک ہونے میں اور پاؤڈر کی شکل اختیار کرنے میں کم از کم ایک دن لگے گا۔
جب یہ خشک ہوجائے تو اس کو دوبارہ گرینڈ کریں۔
چاول کا پاؤڈر تیار ہے۔
چاول کی کریم بنانے کا طریقہ
چاول کا پاؤڈر ایک چمچ لیں۔
اب اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل شامل کریں اور مکس کرلیں۔
کریم تیار ہے۔
اس کو دن میں میں ایک بار لگائیں اور ایک گھنٹے بعد چہرہ دھولیں۔
اگر آپ کی جلد ڈرائی ہے تو آپ اس کریم میں بادام کے تیل کے چند قطرے بھی شامل کرسکتی ہیں۔
یا پھر اس کو دھونے کے بعد جلد ڈرائی محسوس ہو تو بھی جلد پر بادام کا تیل لگا سکتی ہیں۔
چاول کا وائٹنگ فیس ماسک بنانے کا طریقہ
ایک چمچ چاول کا پاؤڈر لیں۔
اس میں ایک چمچ دودھ شامل کریں۔
آدھی جمچ ایلوویرا جیل شامل کریں۔
اب اچھی طرح مکس کریں۔
فیس ماسک تیار ہے۔
اس کو اب دن میں ایک بار چہرے پر برش کی مدد سے لگائیں اور خشک ہوجائے تو سادے پانی سے دھولیں۔
چند ہی دن میں آپ کا رنگ صاف ہونے لگے گا اور چہرے پر تازگی آجائے گی۔
Automatic Translated By Google
Grind the rice and then dry it and use it as prescribed, a recipe that will ensure you use it after knowing it.
If women take 5 to 10 minutes a day out of the house for themselves, they can keep their skin healthy, shiny and blonde without the need for a home-made whitening mask and cream because without the prescription we are telling you today. I will use the rice and it will start to clear the color of your face and hands and the skin will be brighter too.
the method of preparation
- Have a cup of rice.
- Wash it thoroughly and soak it in clean water for one hour.
- Then put it in the refrigerator for a while.
- Then remove it on a plate and let it dry in the sun.
- It will take at least one day for it to dry and form a powder.
- When it dries, re-grind it.
- Rice powder is ready.
How to make rice cream
- Take one tablespoon of rice powder.
- Now add a spoon of aloe vera gel to it and mix.
- The cream is ready.
- Apply it once a day and wash face after an hour.
- If you have dry skin, you can also add a few drops of almond oil to this cream.
- Or even after washing it can feel almond oil on the skin even if it feels dry.
How to Make Rice Waiting Face Mask
- Take one tablespoon of rice powder.
- Add a teaspoon of milk to it.
- Add half a spoon of aloe vera gel.
- Mix well now.
- Face mask ready.
- Apply it once a day with a brush on the face and when dry, rinse with plain water.
- In a few days your complexion will start to clear and the face will freshen up.