قومی اسمبلی اجلاس:بچوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد منظور
قومی اسمبلی میں جمعہ کو بچوں اور بچیوں سے زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی دینے کی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے قرارداد کی مخالفت کر دی۔ اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا۔
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قرارداد پیش کی کہ بچوں اور بچیوں سے زیادتی انہیں قتل کرنے کے مجرمان کو سرعام لٹکایا جائے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف نے کسی کو لٹکانے سے کیا ہو گا۔ طویل قید کی سزا دی جائے۔ ایسے مجرمان کو جیلوں میں سڑنے دیا جائے۔ ڈپٹی سپیکر نے ایوان سے رائے لی قرارداد کو کثرت رائے سے منظور کر لی۔
Automatic Translated By Google
National Assembly Session: Resolution to publicly execute offenders convicted
In the National Assembly, the resolution to publicly execute the perpetrators of child and child abuse was unanimously approved. Pakistan Peoples Party opposed the resolution. The meeting was chaired by Deputy Speaker Qasim Suri.
Minister of State for Parliamentary Affairs Ali Muhammad Khan has proposed that the perpetrators of the murder of children and children be overthrown. Raja Pervez Ashraf, leader of the Pakistan People’s Party (PPP), may have done so by hanging one. Be sentenced to long imprisonment. Such criminals should be allowed to rot in jails. The Deputy Speaker unanimously approved the resolution of the House.