News

Some interesting facts about animals

جانوروں کے بارے میں اگر آپ جاننا شروع کریں تو ایسے متعدد دلچسپ حقائق سے آپ کا واسطہ پڑے گا جن کے بارے میں آپ اب تک نہیں جانتے تھے- آج کے آرٹیکل میں آپ جانوروں سے متعلق چند ایسے ہی دلچسپ حقائق کے بارے میں پڑھیں گے جن سے یقیناً آپ پہلے واقف نہیں ہوں گے-

ایک تحقیق کے نتیجے میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ کام کے دوران خوبصورت جانوروں کی تصاویر دیکھنے سے پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے-

زمین پر پائے جانے والے 80 فیصد جانور درحقیقت کیڑے مکوڑے ہیں-

چھوٹے جانوروں کی حس انسانوں کے مقابلے میں سست روی کا شکار ہوتی ہے-

ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جانور بھی سماجی دباؤ کی صورت میں انسانوں کی طرح اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہیں-

پینتھر کو حقیقی جانور نہیں ہے بلکہ یہ ایک اصطلاح ہے جو کہ black cougars ٬ جیگوار اور چیتوں کی وضاحت کے لیے استعمال کی جاتی ہے-

زمین کی سب سے زیادہ گہرائی میں زندہ رہنا والا جانور devil worm ہے جو کہ زمین میں 2.2 میل کی گہرائی میں رہتا ہے-

چارلس ڈارون نے جتنے بھی جانور دریافت کیے ان سب کو اپنی خوراک بنا لیا-

جنگلات میں پائے جانے والے 70 فیصد جانوروں کی بقا کا انحصار انجیر پر ہوتا ہے-

سب سے زیادہ شکار ہونے والے جانور یوکرین کے شہر چرنوبل میں پائے جاتے ہیں کیونکہ وہ یہاں خود محفوظ سمجھتے ہیں- یہ مقام 1986 میں ہونے والے تباہ کن ایٹمی حادثے بعد سے بالکل ویران پڑا ہے-

افریقہ کو زمین پر موجود سب سے بڑے جانوروں کا گھر کہا جاتا ہے- اس ملک میں دنیا کے سب سے بڑے ہاتھی اور سب سے لمبے زرافے پائے جاتے ہیں-

آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ متعدد جانور خودکشی کے ذریعے موت کو گلے لگاتے ہیں جن میں کتا٬ گائے٬ بیل اور بھیڑیں شامل ہیں-

 wood frog سمیت چند دوسرے جانوروں میں یہ خصوصیت پائی جاتے کہ وہ خود کو موسم سرما کے دوران منجمد کرلیتے ہیں اور بہار کے موسم میں واپس پگھل جاتے ہیں اور بالکل صحتمند ہوتے ہیں-


Automatic Translated By Google

If you start to know about animals you will find many interesting facts that you did not even know about today – in today’s article you will read about some interesting facts about animals. Of course you won’t be familiar with it before –

One study revealed that looking at pictures of beautiful animals during work increases productivity.

Eighty percent of the animals found on earth are in fact insects.

The senses of small animals tend to be slower than humans.

One study revealed that animals respond to social pressure like humans do.

Panther is not a real animal, rather it is a term used to describe black cougars – animals and leopards.

The creature that survives the deepest depths of the earth is a devil worm that lives 2.2 miles deep in the earth.

Charles Darwin made all his animals his own food.

Seventy percent of the animals found in the wild depend on figs.

Most of the victims are found in the Ukrainian city of Chernobyl because they feel safe here – a place that has been completely deserted since the catastrophic nuclear accident in 1986.

Africa is called the largest animal home on earth – the largest elephant and tallest elephant in the world.

You may be surprised to learn that many animals embrace death by suicide, including dog cows and sheep.

Some other animals, including wood frog, have this feature that they freeze during winter and melt back in the spring and are perfectly healthy.

Saifullah Aslam

Owner & Founder of Sayf Jee Website

Leave a Reply

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker