ویسے تو ہم اکثر دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے مختلف قسم کے ٹوٹکے آزماتے ہیں۔ لیکن بعض دفعہ ہم ایسے طریقے بھی اپنالیتے ہیں جن سے ہمیں کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا بلکہ اُلٹا نقصان ہوجاتا ہے اور اس کی تکلیف کی شدت سے نہ صرف ہماری نیند خراب ہوتی ہے بلکہ روزمرہ کے معمولات بھی بری طرح متاثر ہوجاتے ہیں۔
آئیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ وہ کون سے ٹوٹکے ہیں جو دانتوں کی تکلیف کو کم کرنے میں نہایت مفید ہیں ۔
دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے آپ امرود کے پتے ہلکے گرم پانی میں اُبال کر اچھی طرح کلیاں کریں جس دانت میں درد ہو وہاں زیادہ کلیاں کریں۔
ایک چھوٹا ٹکڑا پھٹکری کو دو گلاس صاف پانی میں ڈال کر رکھ لیں۔ دانت کے درد میں اسی پانی سے کلیاں کریں تو تکلیف میں آرام آجائے گا۔
۔ اگر دانت میں درد ہو تو کاٹن کے ٹکڑے کو سرکے والے نیم گرم پانی میں بھگو کر cavity کو ہلکا ہلکا صاف کرلیں پھر ایک دوسرے کاٹن کے ٹکڑے کو لونگ کے تیل میں ڈبو کر دانت میں جہاں تکلیف ہو وہاں دبالیں درد کم ہوجائے گا۔
مسوڑھوں کو مضبوط اور دانتوں کی تکلیف دور کرنے کے لئے ایک کھانے کا چمچ شہد اور تھوڑی سی کلونجی پانی میں اُبال کر کلیاں کریں یا چنبیلی کی بیل کے تازہ پتے لے کر پانی میں اُبالیں اور کلیاں کریں۔
Automatic Translated By Google
Want to relax from severe toothache? So boil the leaves of this fruit and let it cool and rest
By the way, we often try different types of tips to relieve toothache. But sometimes we adopt methods that do not benefit us at all, but do the opposite, and the severity of the pain not only impairs our sleep, but also affects our daily routine.
Let us tell you what are the tips that are most useful in reducing tooth ache.
- To relieve toothache, rinse the leaves of the guava in lukewarm water and rinse thoroughly where there is a toothache.
- Put one small piece of cracker in two glasses of clear water. With the same water in toothache, then it will relieve discomfort.
- If there is a toothache, lightly clean the cavity by soaking the cotton swabs in warm water, then dipping another cotton swab in the oil of cloves and pressing the teeth where there is discomfort will ease the pain.
- To relieve gums and remove toothache, boil a meal with a spoon of honey and a small amount of cloning water, or boil and boil in fresh water with fresh leaves of pickled vine.