چین نے ڈرون طیاروں کو قابو کرنے والا ڈرون بنا لیا ، یہ کس طرح کام کرتا ہے ؟ شاندار خبر آ گئی
بیجنگ ( نیوزڈیسک) چین نے اسپائیڈر ڈرون تیار کرلیا ہے، جو جال پھینک کر ڈرونز کو زمین پر گراسکتا ہے۔ چین اب اپنے جدید ڈرون کے ذریعے ڈرونز اور چھوٹے طیاروں کو قابو کرے گا۔چین کی ملٹری ویب سائٹ کے مطابق یہ ڈرون 16 سکوائر میٹر کا جال پھینک کر ڈرونز کو زمین پر گرانے اور چھوٹے طیاروں کو بھی قابو کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔
اس ڈرون کو چین کی ایروسپیس سائنس اور انڈسٹری کو آپریشن نے تیار کیا ہے۔
some genuinely superb blog posts on this internet site, regards for contribution.
Thanks, dear.