Live News HD

Get Ready To Rain Again | Breaking News

بریکنگ نیوز! دوبارہ بارش آنے کو تیار ہے۔

تیاز ہو جاؤ #موسلادھار #بارش پھر آ رہی ہے #شدید ترین سردی بھی ہمراہ آ رہی ہے- #پنجاب #بلوچستان خیبر #پختون خواہ مغربی #سندھ #اسلام آباد #کشمیر —

<<<بڑی محنت سے تیار شدہ رپوٹ لازمی پڑھو>>>
( 11 تا 14 جنوری 2020-)

اس #اتوار اور #سوموار ایک طاقتور مغربی #بارش کا سلسلسہ پاکستان کے مختلف علاقوں پر اثرانداز ہو گا- جس سے ایک بار پھر #پاکستان کے طول و عرض میں بارش کا امکان ہے اور پہاڑوں پر شدید برفباری متوقع ہے-

بارش سے پہلے اس #جمعرات #جمعہ اور ہفتہ کو شدید ترین #سردی کی #لہر پاکستان کو متاثر کے گی- درجہ حرارت پنجاب میں صفر اور بلوچستان مین منفی 9 تک جا سکتا ہے-

ہفتہ کی رات سے بارش کا طاقت ور سسٹم پاکستان میں براستہ بلوچستان راخل ہو گا- #بلوچستان میں اس سسٹم کی شدت بہت زیادہ رہنے والی ہے- اتوار کو بلوچستان کے طول و عرض میں موسلادھار بارش برساۓ گا- #سوموار سے یہ #سسٹم خیبر پختون خواہ #پنجاب اور مغربی سندھ کشمیر سلام آباد تک پھیل جاۓ گا- پورے پنجاب اور کے پی کے میں بارش. کا امکان ہے- مغربی سندھ میں بارش ہو گی-

کوئٹہ زیارت میں شدید ترین برفباری بھی ہو گی- مری نتھیاگلی ایبٹ آباد کالام مالم جبہ کشمیر اور گلگت میں اچھی برفباری کا امکان ہے- بارش کا زیادہ زور بھارتی پنجاب اور پاکستانی پنجاب کی مشرقی پٹی بشمول لاہور پر ہو گا-

==>>بحرہ عرب میں IOD+ اور ساتھ ہی ساتھ High surface pressure کا اثر ہو گا-اس کی وجہ سے ایک بار پھر بلوچستان اور پنجاب مین تیز بارش دیتا ہوا سسٹم بھارتی پنجاب کی طرف چلا جاۓ گا- اور وہام موسلادھار بارش دے گا- مغربی خیبر پختون خواہ اور شمال مغربی پنجاب نسبتا کم جبکہ مشرقی پنجاب اور کشمیر زیادہ بارش متوقع ہے- بلوچستان شدید بارش ہو گی- مغربی سندھ اچھی بارش ممکن ہے-

شہر شہر اور ہر صوبے کی #تفصیل یوں ہے ملاحضہ فرما لیں-

پنجاب کاموسم :-

پنجاب میں #سوموار اور منگل کو اچھی بارش کا امکان ہے- مشرقی پنجاب اور شمالی پنجاب تیز بارش ممکن ہے- جگہ جگہ ژالہ باری کا امکان موجود ہے- گرج طوفان بن سکتے ہیں- بارش کا زیادہ زور مشرقی پنجاب پر ہو گا- میانوالی بکھر اور دیگر شمال مغربی ریجن میں درمیانی بارش متوقع ہے-

بارش سے قبل اج #رات سے ہی شدید سردی کی لہر ملک میں زور پکڑے گی- شمالی پنجاب مین منفی 1 جنوبی پنجاب 2/1 یا صفر اور وسطی پنجاب صفر ڈگری تک درجہ حرارت گر سکتا ہے-

شمالی پنجاب :-

=> بارش زہادہ تر سوموار والے دن ہو گی- سیالکوٹ ناروال شکر گڑھ ملک وال ڈسکہ گجرات گجرانوالہ لاہور کھاریاں لالہ موسی پنڈی بھٹیاں کاموکی چکوال اٹک جہلم راولپنڈی کوٹلہ کھیوڑہ گجر خان سوہاوہ پھالیہ اٹک منڈی بہاولدین تلہ تنگ کٹاس وادی سون سکیسر فتح جنگ پنڈی کھیپ نورپور تھل سمیت تمام شمالی پنجاب میں اچھی بارش ممکن ہے-
گرج طوفان کا امکان اور ژالہ باری کا امکان برقرار ہے- تیز ہوائیں ہمراہ ہوں گی- بارش کی مقدار 15 تا 20 ملی میٹر تک رہ سکتی ہے-

شدید سردی ساتھ ہو گی- درجہ حرارت منفی 1 تک گر سکتا ہے- سکیسر پر برفباری ممکن ہے-

وسطی پنجاب :-

لاہور کاموکی شیخوپورہ قصور راے ونڈ مانگہ منڈی ننکانہ صاحب اوکاڑہ دیپالپور ساہیوال پاکپتن پتوکی خوشاب فیصل آباد عارفوالہ میاں چنوں چیچہ وطنی سمندری پیر محل گوجرہ جڑاں والہ گگو منڈی حافظ آباد اٹھارہ ہزاری کمالیہ جھنگ تلمبہ ٹوبہ ٹیک سنگھ پیر محل بصیرپور سانگلہ ہل شاہ کوٹ بھوانہ شورکوٹ چنیوٹ عبد احکیم سرگودھا مریدکے سمیت تمام وسطی پنجاب میں درمیانی سے تیز شدت کی بارش کا امکان ہے- مشرقی بیلٹ پر 15 سے 20 ملی میٹر جبکہ مغربی بیلٹ پر 10 سے 15 ملی میٹر بارش ممکن ہے-

==>>لاہور سوموار اور منگل کو بارش متوقع ہے- 15 تا 25 ملی میٹر بارش ہوگی-

اگلے 72 گھنٹوں میں شدید ترین سردی پڑے گی- درجہ حرارت صفر تک گر سکتا ہے-
بارش زیادہ تر سوموار کو ہو گی- دھندھ کا بھی امکان ہے-

جنوبی پنجاب :-

زیادہ تر بارش سوموار کو ہو گی-

=>>بہاولنگر ہارون آباد چشتیاں فوڑٹ عباس حاصلوپور خیر پور بہاولپور بورے والا وہاڑی میلسی خانیوال ملتان کڑور پکہ مظفر گڑھ ڈیرہ غازی خان تونسہ سخی سرور لیہ چوک اعظم قصبہ گجرات احمد پور میں اچھی بارش کا امکان ہے- بارش کی مقدار 7 تا 15 ملی میٹر تک رہ سکتی ہے – گرج چمک طوفان کا خطرہ موجود ہے- ژالہ باری ممکن ہے

==>>علی پور جلالپور راجن پور جام پور روجھان رحیم یار جان صادق آباد خانپور لیاقت پور دنیاپور جہانیاں لودھران میں بھی ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے- مقدار 5 سے 10 ملی میٹر تک رہے گی-
درجہ حرارت کل پرسوں اور ہفتہ والے دن صفر یا 1 ڈگری تک گر سکتا ہے- شدید دھندھ بھی چند مقامات پر پڑ سکتی ہے-

خیبر پختون خواہ :-

==>>بارش کی شدت زیادہ تر درمیانی رہے گی-12 اور 13 جنوری کو بارش ہو گی-
بارش صوبے کے بیشتر مقامات پر اتوار شام سے منگل صبح تک وقفے وقفے تک رہے گی-
درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے-مقدار 10 تا 15 ملی میٹر تک رہنے کی توقع ہے- شمالی علاقوں مین 35 تک بارش ممکن ہے- زیادہ تر بارش اتوار رات اور سوموار کو ہو گی-
=>>بنوں ڈیرہ اسمائیل خان میں 10 تا 15 ملی میٹر بارش متوقع بارش سوموار کو زیادہ ہو گی-شدید سردی ہمراہ ہے

صوبہ جگہ جگہ ژالہ باری کا اماکان ہے- پہاڑوں پر شدید برف باری ہو گی-

==>>#پشاور ڈیرہ اسمائیل خان مردان بنوں ٹوپی ٹانک کرک خیبر پارہ چنار نوشہرہ دیر صوابی کلاچی مانسہرہ کوہاٹ بونیر بٹ خیلہ لنڈی کوتل صوابی ہنگو ہری پور ایبٹ آباد ٹوپی حولیاں چترال مینگورہ سوات کالام مالم جبہ بشام میں اچھی درمیانی بارش کی توقع ہے- بارش کی مقدار 10 تا 15 ملی میٹر ہو گی- دیر مینگورہ پارہ چنار ایبٹ آباد بشام 20 تا 35 ملی میٹر بارش ہو گی-

==>چترال ایبٹ آباد پارہ جنار سوات کالام مالم جبہ میں شدید برف باری ہو گی- 2 فٹ تک برفباری ہو گی-

شدید سردی کی لہر اج رات کل پرسوں اور ہفتہ والے دن صوبے میں جما دینے والی سردی کا باعث بنے گی-درجہ حرارت منفی 3 تک گر سکتا ہے مغربی کے پی کے میں -چترال سائڈ منفی 8 تک درجہ حرارت گر سکتا ہے-

کشمیر :-

بالاکوٹ میر پور میرکھانی گڑھی دوپٹہ مظفر آباد نیلم شادرہ ہیٹیاں بالا میں موسلادھار بارش کا اماکان ہے-
بارش کی مقدار 20 تا 30 ملی میٹر تک ہو گی-

نیلم ہیٹیاں بالا وادی میں برف باری بھی ہو گی-اج رات سے شدید سردی کی لہر متوقع ہے-

مزید معلومات پاکستان کے موسم کے پیج ساتھ

بلوچستان :-

یہ سپیل بلوچستان کے لیۓ شدید ہونے جا رہا ہے – تربت گوادر پنجگور پسنی سائید پر 70 تا 80 ملی میٹر بارش ممکن ہے- شدید گرج چمک طوفان ژالہ باری ممکن ہے-اس بارش کا امکان ہفتہ کی رات اور اتوار کو ہے- سپر سیل بن سکتا ہے-
کوئٹہ زیارت مستونگ چمن ژوب شدید بارش ہو گی- 50 ملی میٹر تک بارش ممکن ہے شدید برفباری ممکن ہے-
اس سپیل سے پھر صوبے کے تمام حصوں میں بارش موسلادھار بارش ضرور ہو گی- سپیل ہفتہ 11 جنوری کی شام سے صوبہ میں موسلادھار بارش کا باعث بنے گا- بارش کا تگڑا یہ سسٹم جنوبی اور وسطی اوشمالی تمام تر بلوچستان میں طوفانی بارش دے گا-
شمالی بلوچستان میں شدید ترین برف باری ممکن ہے- اور جگہ جگہ لینڈ سلائیڈنگ اور ژالہ باری کے واقعات رونما ہو سکتے ہیں-

==>>کوئٹہ ژوب قلات زیارت میں شدید برف باری کا امکان ہے-1 فٹ سے 2 فٹ تک بھی ممکن ہے-

گوادر تربت پنجگور خصدار بارکھان ڈیرہ بگٹی پشین سوئ ژوب لورالائ قلعہ سیف اللہ کولہو سبی چمن دالبدیین نوکنڈی نوشکی زیارت قلات خاران واشک اومارہ پسنی جیوانی سب جگہ موسلادھار بارش کا امکان ہے-

بارش ہفتہ کی رات سے شروع ہو کر سوموار تک جاری رہے گی-..

شدید ترین سردی اس سپیل کے بعد صوبہ کو اپنی گرفت میں لے گی- اور 18/19 جنوری تک جاری رہے گی-

مختلف علاقوں مین 1 سے 2 فٹ برف اور 40 تا 70 ملی میٹر بارش کی توقع کی جا رہی ہے-

اج رات جمعرات جمعہ اور ہفتہ کو شدید سردی پڑے گی- درجہ حرارت شمالی بلوچستان منفی 9 تک گر سکتا ہے- قلات منفی 11 بھی ممکن ہے

سندھ :-

==>صوبہ کے شمالی اور مغربی حصوں میں ہلکی سے درمیانی بارش ممکن ہے- بارش کی مقدار کا اندازہ 3 تا 7 ملی میٹر مغربی سندھ جبکہ 3 تا 5 ملی میٹر شمالی سندھ میں موجود ہے- کراچی ہلکی بارش ممکن ہے-

==>سکھر لاڑکانہ جیکب آباد رتو ڈیرو کشمور پانو عاقل ڈھرکی گھوٹکی شہداد کوٹ میں ہلکی سے درمیانی بارش ممکن –
زیادہ امکان سوموار کا ہے-

دادو مورو مہر گوٹھ نواب شاہ قضی احمد پڈیڈین سرکنڈ سانگھڑ ہلکی بارش /بوندا باندی ممکن ہے- چند مغربی شہروں میں اچھی بارش ممکن ہے-

==>کراچی میں بارش کا ماکان 45 تا 55 فیصد تک ہے- بارش کی شدت ہلکی رہے گی- فورکاسٹ میں تبدیلی ممکن ہے-
اج رات کل اور پرسوں شہر میں سردی کی شدت میں آضافہ ہو گا- پارہ 6 ڈگری تک گر سکتا ہے- اتوار سے سردی کی شدت میں کچھ کمی ہو گی-

==> ٹھٹھہ بندین میرپور خاص حیدر آباد عمر کوٹ تھرپارکر مٹی ٹنڈو آدم ٹنڈو اللہ یار اور دیگر مقامات پر موسم خشک رہے گا- درجہ حرارت میں اج سے کمی کا اماکان ہے-

گلگت :-

تمام کے تمام علاقوں میں برفباری ہو گی- نلتر استور سکردو خنجراب کریم آباد سمیت تمام گلگت میں اچھی برفباری کا امکان ہے- سکردو خنجراب درجہ حرارت منفی 20 تک گر سکتا ہے- برفباری سے راستے بند رہیں گے-

اج رات سے ہفتہ تک شدید سردی پڑے گی-درجہ حرات نقطہ انجماد سے نہچے گر سکتا ہے-

بارش کا اگلا سسٹم 17 جنوری سے سے ممکن ہے-
فورکاسٹ محنت سے تیار کی گئ ہے- شیئر لازمی کریں –
مزید معلومات کے لیۓ پاکستان کے موسم پیج ساتھ رہیں- اخر میں یہ ہی کہوں گا-ہوتا وہ ہی ہے جو منظور خدا ہوتا ہے-
اللہ اپ سب کا حامی وناصر ہو -امین

پاکستان کا موسم۔


Automatic Translated By Google:

Tiaz #Those #Mussolada # Rain coming again # The coldest winter is coming along – # Punjab # Balochistan Khyber # Pakhtunkhwa West # Sindh # Islamabad # Kashmir –

<<< Read the hard work report >>>
(11 to 14 January 2020-)

This Sunday and #Sunday, a powerful western # rain stream will affect different areas of Pakistan – which is expected to rain once again in the #Pakistan range and heavy snow is expected in the mountains.

Before the rains this # Thursday # Friday and Saturday the coldest # cold # wave will affect Pakistan – Temperatures can reach minus 9 in Punjab and minus 9 in Balochistan.

Pakistan: Balochistan will be rallying power system in Pakistan from Saturday night – The intensity of this system is going to be very high in Balochistan – Rain will fall in the dimensions of Balochistan on Sunday. Khyber Pakhtunkhwa #Punjab and western Sindh Kashmir will extend to Salamanabad – Rain throughout Punjab and KP. There is a possibility of rain in western Sindh.

Quetta Ziarat will also have the worst snowfall – Murree Nathiagli Abbottabad Kalam Malam Jabba Kashmir and Gilgit are likely to receive good snow.

== >> IOD + as well as high surface pressure in the Arabian Sea will be affected – this will once again move to Balochistan and Punjab with a heavy raining system towards Indian Punjab – and will provide heavy rainfall. – West Khyber Pakhtunkhwa and northwest Punjab are relatively low, while East Punjab and Kashmir are expected to receive more rainfall – Balochistan will receive heavy rainfall – Good rainfall is possible in western Sindh.

Here’s the #details of the city and each province.

Punjab: –

Good rains are possible on Monday and Tuesday in Punjab- East Punjab and northern Punjab may receive heavy rainfall – chances of thunderstorms may occur – thunderstorms may occur – heavy rainfall will be on east Punjab- Mianwali scattered And other rains are expected in the northwest region.

Heavy cold wave will hit the country from the night before the rains today – Negative 1 south Punjab Punjab may drop to minus 1/1 or zero and central Punjab to zero degrees.

North Punjab: –

=> Rainfall will be on Monday – Sialkot Narwal Shikargarh Malik Daska Gujrat Gujranwala Lahore Kharian Lala Musa Pindi Bhatti Kamoki Chakwal Attock Jhelum Rawalpindi Kotla Khwajar Gujar Khan Sohawa Phalia Attock Mandi Bahaudis Khudaisad Tahid Talah Tung Talah. Good rainfall is possible in all northern Punjab, including Noorpur Thal.
Chance of thunderstorms and thunderstorms are possible – strong winds will accompany it – rainfall amounts may be 15 to 20 mm.

It will be accompanied by severe cold – the temperature may drop to minus 1 – snow is possible on the scissor.

Central Punjab: –

Lahore Kamoki Sheikhupura Kasur Rai Wind Manga Mandi Nankana Sahib Okara Depalpur Sahiwal Pakpattan Patoki Khushal Faisalabad Aarfwala Mian Chenchai Watani Maritime Pir Palace Gojra Jadala Walla Gago Mandi Hafizabad Eighteen Hazara Tehulah Jhalaghala Tehilah Jalhala Kahalakhala Kamalka. Moderate to heavy rains are possible in all central Punjab including Chiniot Abdul Ahkim Sargodha Murid – 15 to 20 mm on the eastern belt and 10 to 15 mm on the western belt.

== >> Lahore is expected to rain Monday and Tuesday – 15 to 25 mm.

 The next 72 hours will be the coldest – temperatures may drop to zero.
Rain will be mostly on Monday.

Southern Punjab :-

Most rain will be on Monday.

= >> Bahawalnagar Haroonabad Chishti Foubat Abbas Hasilpur Khairpur Bahawalpur Borawala Vehari Melissa Khanewal Multan Kadur Pak Muzaffargarh Dera Ghazi Khan Tunsa Sakhi Sarwar Leah Chowk Prime Town Gujrat Ahmedpur is likely to receive good rainfall – rainfall amounts 7 to 15 mm. Can live up to a meter – there is a risk of thunderstorms

== >> Alipur Jalalpur Rajanpur Jampur Rohan Yar Jan Sadiqabad Khanpur Liaquatpur Dunapur Jahaniyan Lodhran also has light to moderate rainfall.
Temperatures may drop to zero or 1 degree on the day of tomorrow and Saturday – severe fog may occur in some places.

Khyber Pakhtunkhwa: –

== >> The intensity of the rain will be mostly between -12 and January 13-
The rain will be intermittent in most parts of the province from Sunday evening until Tuesday morning.
Moderate to heavy rains are expected – up to 10 to 15 mm. Rainfall is possible up to 35 in northern areas. Most rains will be Sunday night and Monday.
= >> The expected rainfall in Bannu Dera Ismail Khan is expected to be high on Monday – accompanied by severe cold

The province is likely to receive heavy snowfall – the mountains will receive heavy snowfall.

== >> # Peshawar Dera Ismail Khan Mardan Bannu Hat Tank Kirk Khyber-Pari Chinar Nowshera Dir Swabi Kalachi Mansehra Kohat Buner Butt Khel Lundi Kotal Swabi Hangu Haripur Abbottabad Cap Hole Chitral Mingora Swat Barash Malam When Good Morning – Rainfall amounts will be 10 to 15 mm – Late Mingora para Chinar Abbottabad Basham will receive 20 to 35 mm rainfall.

==> Chitral Abbottabad Para Janar Swat Kalam Malam Jabha will receive heavy snowfall – snow up to 2 feet.

Severe cold wave will cause freezing cold tomorrow and Saturday in the province – temperatures may drop to minus 3 in western KP – Chitral side

Tags

Shahid Khan

I'm doing MPhil IT from Lahore Leads University and working as a web administration since 2019.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button
Close